تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زَمْزَمَہ پَیرا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زَمْزَمَہ پَیرا کے معانیدیکھیے
زَمْزَمَہ پَیرا کے اردو معانی
صفت، واحد
- نغمہ سرا، گانے والا
شعر
عشق جب زمزمہ پیرا ہوگا
حسن خود محو تماشا ہوگا
چرا گاہوں میں رک کر آسمانی گھنٹیوں کو
سنو کچھ دیر کہ وہ زمزمہ پیرا ملے گا
مرغ چمن ہوں زمزمہ پیرا بہار آئی
ہنگامہ گرم شیفتۂ رنگ و بو کریں
English meaning of zamzama-pairaa
Adjective, Singular
- singing song
ज़मज़मा-पैरा के हिंदी अर्थ
विशेषण, एकवचन
- गायक, गाने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زَمْزَمَہ پَیرا)
زَمْزَمَہ پَیرا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔