تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ضَمِیر فَروش" کے متعقلہ نتائج

تَِشْنَہ لَب

وہ پیاسا جس کے ہونٹ پیاس کی وجہ سے خشک ہو گئے ہوں، نہایت پیاسا، آرزو مند، شدید طلب رکھنے والا، محروم

تِشْنَہ لَبی

تشنہ لب (رک) کی کیفیت و حالت؛ پیاس، طلب، شوق، آرزو

لَب تَشْنَہ

پیاسا، تشنہ لب، پیار، آرزو مند

اردو، انگلش اور ہندی میں ضَمِیر فَروش کے معانیدیکھیے

ضَمِیر فَروش

zamiir-faroshज़मीर-फ़रोश

وزن : 121121

  • Roman
  • Urdu

ضَمِیر فَروش کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • اپنا ایمان بیچنے والا، حرصِ دنیا میں باطل کی تائید کرنے والا، دنیوی فائدے کی خاطر جان بوجھ کر ظلم و جور یا ناحق کا ساتھ دینے والا

Urdu meaning of zamiir-farosh

  • Roman
  • Urdu

  • apnaa i.imaan bechne vaala, hirs-e-duniyaa me.n baatil kii taa.iid karne vaala, dunyavii faayde kii Khaatir jaanbuujh kar zulam-o-jor ya naahaq ka saath dene vaala

English meaning of zamiir-farosh

Persian, Arabic - Adjective

ज़मीर-फ़रोश के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • आत्मविक्रेता, ग़द्दार, अवसरवादी, अपना ईमान बेचने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَِشْنَہ لَب

وہ پیاسا جس کے ہونٹ پیاس کی وجہ سے خشک ہو گئے ہوں، نہایت پیاسا، آرزو مند، شدید طلب رکھنے والا، محروم

تِشْنَہ لَبی

تشنہ لب (رک) کی کیفیت و حالت؛ پیاس، طلب، شوق، آرزو

لَب تَشْنَہ

پیاسا، تشنہ لب، پیار، آرزو مند

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ضَمِیر فَروش)

نام

ای-میل

تبصرہ

ضَمِیر فَروش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone