تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زمین" کے متعقلہ نتائج

جُزْو

ریزہ، پارہ، ٹکڑا، حصّہ

جُزْوِی

جزو سے منسوب یا متعلق

جُزْواً

تھوڑا، کچھ ، خال خال

جُزْو دان

رک: جز دان.

جُزْوِ اَعْظَم

وہ اصل حصّہ جس کے بغیر تکمیل نہ ہو (خاص طور پر ادویہ وغیرہ) ، لازمہ

جُزْوِیات

فروع، افراد، حصّہ، فروعات، حصّے، ٹکڑے

جُزْوَ رَسْ

اردو میں جزرس ہے

جُزْو بَنْدِی

کتاب کی باہمی دوخت، اردو میں جز بندی ہے

جُزْوِیَّت

جزوی کا اسم کیفیت، جزوی ہونا، جزوی ہونے کی حالت

جُزْوِ تَن

جُزْوِ اَصْل

(نجوم) اول درجۂ حمل، یعنی جب سورج مقررہ سات درجہ آسمان کے بعد نویں منزل پر ہو

جُزْوِ بَدَن ہونا

کسی چیز کا بخوبی ہضم ہوکر خون میں شامل ہوناجانا

جُزْوِ بَدَن

بدن کا حصّہ، جسم کا حصّہ، لازمی حصّہ

جُزْوِ بَدَن ہو جانا

جُزْوِ لا یَتَجَزّیٰ

وہ جز جو تقسیم نہ ہو سکے، ناقابل تقسیم جز، انتہائی باریک جز

جُزْوْ رَسِی

۔مونث۔ بخل۔ کنجوسی۔ اس جگہ جزرسی بولتے ہیں۔

جُزْوِ خاص

اہم حصہ، مخصوص حصہ

جُزْوِ غَیرْ مُنْفَک

رک : جز لاینفک.

جُزْوِ ضَرْبی

(ریاضی) کسی عدد کے ضرب کے اجزا میں سے کوئی عدد

جُزْوِ لازِم

ضروری حصہ، لازمی حصہ

جُزْوِ اِیْماں

ایمان کا حصہ

جُزْوی جُزْوی

کچھ کچھ ، تھوڑے، قلیل، مختصر

جُزْوی مُشْتَق

(ریاضی) ایک عدد سے کوئی دوسرا بنایا ہوا عدد ، جبر و مقابلہ کے قاعدے سے لیا ہوا حاصل

جُزْوی و کُلّی

چھوٹے اور بڑے، معمولی اور پورے

جُزْوِی طَوْر پَرْ

تھوڑا تھوڑا کر کے

جُزْوِ تَرْکِیبی

ان حصوں میں سے ایک حصہ جن سے کوئی شے مرکب ہو

جُزْوِ لاَ یَنْفَک

رک : جز لاینفک.

جُزْوِ بَدَلِ واحِد

(قانون) عہد میں واحد بدل کا حصہ

جُزْوِیْسْت اَزْ پَیْغَمْبَرِی

مَعْنَوِی جُزْو

(قواعد) اصل جزو ، اصلی حصہ

لا جُزْو

جس کا جزو نہ ہو سکے، لا یتجزّیٰ، ناقابلِ تقسیم

کِیمِیائی جُزْو

کیمیائی عمل سے پیدا کردہ جزو .

صُدُورِ جُزْو

دورِ سلاطین میں قاضی القضاۃ کی ماتحت عدالتوں کے عہدے دار.

اردو، انگلش اور ہندی میں زمین کے معانیدیکھیے

زمین

zamiinज़मीन

نیز - زمیں

اصل: فارسی

وزن : 121

موضوعات: اجرام فلکی

زمین کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • خِظّۂ ارض، ملک، کِشور، وطن، دیس، علاقہ، کُرۂ ارض کا خُشک حِصّہ، برَ، خُشکی
  • زمین کی سطح، دھرتی، فرشِ زمیں (آسمان کے بالمقابل)
  • سارا زمانہ، پُوری دُنیا
  • باریک بُھر بُھری مٹی، خاک، دُھول، مٹی
  • زمین کا کوئی گوشہ یا حصہ، ٹکڑا
  • وہ زمین جس پر زراعت ہوتی ہو، مزروعہ اراضی، کھیت
  • کپڑے یا کاغذ وغیرہ کی سطح
  • کسی امر کی بُنیاد، اساس، ابتدائی کام
  • کسی عِطر کا وہ مادّہ یا مائع جس میں کوئی عطر تیار کیا جاتا ہے
  • قدیم تقسیم ربعِ مسکون کے مُطابق دُنیا کا ساتواں حِصّہ یا طبق
  • (معاشیات) معاشیات میں چار عاملینِ پیدائش (زمین، محنت، سرمایہ اور تنظیم (میں سے کوئی عامل جو قدرتی شکل میں انسان کو حاصل ہوتی ہے مثلاً مٹّی، پانی، معدنیات اور نباتیات وغیرہ، قدرتی وسائل
  • (شاعری) کسی غزل یا نظم وغیرہ کی بحر، ردیف و قافیہ کی پابندی کے ساتھ

شعر

English meaning of zamiin

Noun, Feminine

ज़मीन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • नदी और तालाब का तल
  • गज़ल के रदीफ़, काफ़िया और छंद
  • पृथ्वी, धरा, अवनि, कुरए जमीन, भूमि भूखंड, जमीन का टुकड़ा, देश, मुल्क पेशबंदी, पुरश्चरण, ग़ज़ल की रदीफ़ क़ाफ़िय, और बहु
  • धरती, भूमि का टुकड़ा, भूखंड, खेत
  • किसी कार्य की पहले से तय की हुई प्रणाली; उपक्रम; आयोजन; डौल
  • कपड़े या काग़ज़ वग़ैरा की सतह
  • सारा ज़माना, पूरी दुनिया
  • पृथ्वी, धरती, भूमि
  • धरातल का कोई भाग; ठोस तल
  • वह तेल जिसमें किसी इत्र को तैयार किया जाता है
  • वह कागज़, कपड़ा, आभूषण आदि का तल जिसपर चित्रकारी, छपाई, नक्काशी आदि की जाए
  • वतन, देस
  • ज़मीन; भूमि
  • देश; मुल्क
  • पृथ्वी; धरा
  • पेशबंदी
  • गज़ल की रदीफ़।

زمین کے مترادفات

زمین کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زمین)

نام

ای-میل

تبصرہ

زمین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone