تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَمِین سُسْت ہونا" کے متعقلہ نتائج

مَعْذُور

عذر کیا گیا، معافی چاہا ہوا

مَعْذُوری

عذر، معذرت، مجبوری، بے چارگی، بیکسی

مَعْذُور ہونا

مجبور ہونا ، بے بس ہونا ، لاچار ہونا

مَعْذُور رَہنا

قاصر رہنا ، محروم رہنا ۔

مَعْذُور رَکھنا

معاف رکھنا، بخشنا، درگزر کرنا

مَعْذُورِین

handicapped persons (plural of معذور)

مَعْذُور ہو جانا

مجبور ہونا ، بے بس ہونا ، لاچار ہونا

مَعْذُور الخِدمَت

وہ جو خدمت سے معذور ہو، ضعیف، نکما، وہ شخص جو کام کے قابل نہ رہا ہو

اَلمامُورُ مَعْذُور

محکوم حاکم کے حکم سے مجبور ہوتا ہے، جیسا حکم ملتا ہے ویسا ہی کرنا پڑتا ہے

آنکھوں سے مَعْذُور

اندھا، نابینا

اردو، انگلش اور ہندی میں زَمِین سُسْت ہونا کے معانیدیکھیے

زَمِین سُسْت ہونا

zamiin sust honaaज़मीन सुस्त होना

محاورہ

موضوعات: شاعری

Roman

زَمِین سُسْت ہونا کے اردو معانی

  • (شاعری) ردیف و قافیے اور بحر کا شگفتہ نہ ہونا، جس کی وجہ سے شعر کہنا دُشوار ہو

Urdu meaning of zamiin sust honaa

Roman

  • (shaayarii) radiif-o-qaafii.e aur bahr ka shagufta na honaa, jis kii vajah se shear kahnaa dushvaar ho

ज़मीन सुस्त होना के हिंदी अर्थ

  • (शायरी) रदीफ़-ओ-क़ाफ़ीए और बहर का शगुफ़्ता ना होना, जिस की वजह से शेअर कहना दुश्वार हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَعْذُور

عذر کیا گیا، معافی چاہا ہوا

مَعْذُوری

عذر، معذرت، مجبوری، بے چارگی، بیکسی

مَعْذُور ہونا

مجبور ہونا ، بے بس ہونا ، لاچار ہونا

مَعْذُور رَہنا

قاصر رہنا ، محروم رہنا ۔

مَعْذُور رَکھنا

معاف رکھنا، بخشنا، درگزر کرنا

مَعْذُورِین

handicapped persons (plural of معذور)

مَعْذُور ہو جانا

مجبور ہونا ، بے بس ہونا ، لاچار ہونا

مَعْذُور الخِدمَت

وہ جو خدمت سے معذور ہو، ضعیف، نکما، وہ شخص جو کام کے قابل نہ رہا ہو

اَلمامُورُ مَعْذُور

محکوم حاکم کے حکم سے مجبور ہوتا ہے، جیسا حکم ملتا ہے ویسا ہی کرنا پڑتا ہے

آنکھوں سے مَعْذُور

اندھا، نابینا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَمِین سُسْت ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَمِین سُسْت ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone