تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَمِین کا پانو پَکَڑ لینا" کے متعقلہ نتائج

زَمِین کا پانو پَکَڑ لینا

جانے سے روکنا، قدم پکڑ لینا، جانے کی اجازت نہ دینا، قیام کے لیے کشش رکھنا یا کھینچنا، کسی مقام کا اپنی کسی صفت کے باعث کسی کو جانے سے روک لینا، نیز اتفاقی طور پر کسی جگہ قیام ہو جانا

زَمِین کا پانو کے نِیچے نَہ ٹَھہْرنا

(اچانک کسی حادثے یا صدمے کی خبر سُن کر) حواس ٹھکانے نہ رہنا، برے وقت پر کسی کا ساتھ نہ دینا یا کام نہ آنا، برا وقت پڑنے پر کسی کا کام نہ آنا یا ساتھ چھوڑ دینا

زَمِین کا پانو پَکَڑْنا

زَمِین کا کھا لینا

کسی چیز کا زمین کے اندر رہنے سے بوسیدہ ہو جانا

زَمِین کا پانو تَلے سے سَرَک جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں زَمِین کا پانو پَکَڑ لینا کے معانیدیکھیے

زَمِین کا پانو پَکَڑ لینا

zamiin kaa paa.nv paka.D lenaaज़मीन का पाँव पकड़ लेना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

زَمِین کا پانو پَکَڑ لینا کے اردو معانی

  • جانے سے روکنا، قدم پکڑ لینا، جانے کی اجازت نہ دینا، قیام کے لیے کشش رکھنا یا کھینچنا، کسی مقام کا اپنی کسی صفت کے باعث کسی کو جانے سے روک لینا، نیز اتفاقی طور پر کسی جگہ قیام ہو جانا

Urdu meaning of zamiin kaa paa.nv paka.D lenaa

  • Roman
  • Urdu

  • jaane se roknaa, qadam paka.D lenaa, jaane kii ijaazat na denaa, qiyaam ke li.e kashish rakhnaa ya khiinchnaa, kisii muqaam ka apnii kisii sifat ke baa.is kisii ko jaane se rok lenaa, niiz ittifaaqii taur par kisii jagah qiyaam ho jaana

ज़मीन का पाँव पकड़ लेना के हिंदी अर्थ

  • जाने से रोकना, क़दम पकड़ लेना, जाने की अनुमती न देना, क़ियाम के लिए कशिश रखना या खींचना, किसी पदवी का अपनी किसी विशेषता के कारण किसी को जाने से रोक लेना, अर्थात संयोग के तौर पर किसी स्थान पर स्थिर हो जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

زَمِین کا پانو پَکَڑ لینا

جانے سے روکنا، قدم پکڑ لینا، جانے کی اجازت نہ دینا، قیام کے لیے کشش رکھنا یا کھینچنا، کسی مقام کا اپنی کسی صفت کے باعث کسی کو جانے سے روک لینا، نیز اتفاقی طور پر کسی جگہ قیام ہو جانا

زَمِین کا پانو کے نِیچے نَہ ٹَھہْرنا

(اچانک کسی حادثے یا صدمے کی خبر سُن کر) حواس ٹھکانے نہ رہنا، برے وقت پر کسی کا ساتھ نہ دینا یا کام نہ آنا، برا وقت پڑنے پر کسی کا کام نہ آنا یا ساتھ چھوڑ دینا

زَمِین کا پانو پَکَڑْنا

جانے سے روکنا، قدم پکڑ لینا، جانے کی اجازت نہ دینا، قیام کے لیے کشش رکھنا یا کھینچنا، کسی مقام کا اپنی کسی صفت کے باعث کسی کو جانے سے روک لینا، نیز اتفاقی طور پر کسی جگہ قیام ہو جانا

زَمِین کا کھا لینا

کسی چیز کا زمین کے اندر رہنے سے بوسیدہ ہو جانا

زَمِین کا پانو تَلے سے سَرَک جانا

(اچانک کسی حادثے یا صدمے کی خبر سُن کر) حواس ٹھکانے نہ رہنا، برے وقت پر کسی کا ساتھ نہ دینا یا کام نہ آنا، برا وقت پڑنے پر کسی کا کام نہ آنا یا ساتھ چھوڑ دینا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَمِین کا پانو پَکَڑ لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَمِین کا پانو پَکَڑ لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone