تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَمِین دوز کَرنا" کے متعقلہ نتائج

زَمِین دوز کَرنا

زمیں کی سطح کے برابر کر دینا ، ہموار کر دینا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں زَمِین دوز کَرنا کے معانیدیکھیے

زَمِین دوز کَرنا

zamiin-doz karnaaज़मीन-दोज़ करना

محاورہ

زَمِین دوز کَرنا کے اردو معانی

  • زمیں کی سطح کے برابر کر دینا، ہموار کر دینا

    مثال - پیغمبر صاحب نے کُل قبروں کی نسبت ایسا حکم دیا کہ زمین دوز کردی جائیں۔ - میں نے۔ ۔ ۔ اس کے عالیشان ہوائی قلعہ کو ایک ہی حملہ میں زمین دوز کر دیا۔

  • گرا دینا، مار دینا

ज़मीन-दोज़ करना के हिंदी अर्थ

  • भुमि की सतह के बराबर कर देना, समतल कर देना, हमवार कर देना

    उदाहरण - पैग़ंबर साहब ने कुल क़बरों की निस्बत ऐसा हुक्म दिया कि ज़मीं-दोज़ कर दी जाएँ।

  • गिरा देना, मार देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَمِین دوز کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَمِین دوز کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words