تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زَمانَہ سازی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زَمانَہ سازی کے معانیدیکھیے
زَمانَہ سازی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- خوشامد، ظاہر داری، غرض کی یاری
شعر
ہمیں یہ طعنے نہ دو کہ ہم نے زمانہ سازی کے گر نہ سیکھے
کہ رفتہ رفتہ مزاج دنیا ہمارے سانچے میں ڈھل رہا ہے
زمانہ سازی کو دنیا ہنر کہے لیکن
جب اس خیال سے نفرت ہے کیا کیا جائے
بتاؤ ہم سے کوئی آن تم سے کیا بگڑی
نہیں ہے تم کو سلیقہ زمانہ سازی کا
English meaning of zamaana-saazii
Noun, Feminine
- time-serving, turning with the tide, changing views to suit the prevailing circumstances
ज़माना-साज़ी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- ख़ुशामद, मतलब की यारी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زَمانَہ سازی)
زَمانَہ سازی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔