تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زَمانَہ ساز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زَمانَہ ساز کے معانیدیکھیے
زَمانَہ ساز کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- حالات کے ساتھ ساتھ اپنے اُصول یا نظریات بدل لینے والا، ہوا کے رُخ پر چلنے والا اپنے مطلب اور غرض کا یار، خوشامد کرنے یا ظاہرداری برتنے والا، ابن الوقت
شعر
ہوئی نہ عام جہاں میں کبھی حکومت عشق
سبب یہ ہے کہ محبت زمانہ ساز نہیں
نظر تیری جو اک دل کی کرن تھی
زمانہ ساز ہوتی جا رہی ہے
زمانہ ساز ڈریں گردش زمانہ سے
ہمارا کیا ہے ہمیں حادثوں نے پالا ہے
English meaning of zamaana-saaz
Persian, Arabic - Adjective
- the one who changes his principles according to the situation, a time-server, cunning, opportunist
ज़माना-साज़ के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زَمانَہ ساز)
زَمانَہ ساز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔