تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَخْم پَر مَرْہَم رَکْھنا" کے متعقلہ نتائج

مَراحِم

عنایتیں، نوازشیں، مہربانیاں، شفقتیں نیز بخششیں

مَراہِم

(طب و جراحی) دواؤں کا لیس دار مرکب، وہ گاڑھی، نرم اور چکنی دوائیں، جو زخم پر لگائی جاتی ہیں

مَراحِم خُسرَوانَہ

شاہانہ بخششیں، عطیات شاہی، عنایات شاہی

مَرہَم

ایک مرکب دوا جو علاج کے لیے زخموں پر لگائی جاتی ہے، پھایا، لیپ، ضماد، پٹی

مَدَّھم

دھیما، دھیرج، آہستہ

مَرحُوم

جس پر رحمت کی گئی ہو، جس پر رحم کیا گیا ہو، بخشا گیا، مغفور، جنتی

مَرحُوم مَغفُور

رک : مرحوم و مغفور جو زیادہ مستعمل ہے ۔

مَرہَم سُوں بَنْدنا

مرہم پٹی کرنا ، مرہم لگانا ۔

مَرحُوم و مَغفُور

مرا ہوا، متوفی (عام طور پر مسلمان کے لیے مستعمل)

مَرہَمِ شِفا

(طب) صحت یابی دینے والا مرہم ؛ علاج معالجہ ۔

مَدَّھم پَڑنا

دھیما ہونا ، کم ہونا ، سست ہو جانا

مَرہَم زَنگار

ایک خاص قسم کا مرہم جو سبز رنگ کا ہوتا ہے

مَرہَم دان

مرہم رکھنے کا ڈبا، وہ ڈبیہ وغیرہ جس میں مرہم رکھا جائے

مَرہَم رَکھ دینا

تسلی و تشفی کرنا ، علاج معالجہ کرنا ۔

مَرہَم قِیر

ایک قسم کا مرہم جو گھوڑے کے زخموں پر لگایا جاتا ہے ۔

مَرہَم پَٹّی ہونا

زخم پر لیپ کیا جانا ؛ زخمی کا علاج معالجہ ہونا

مَرہَمَ پٹّی

زخم کا علاج معالجہ، زخم کی دوا دارو، زخم کی دُرستی

مَرہَم پَٹّی کَرنا

مرہم لگا کر پٹی باندھنا، زخموں پر دوا لگانا، زخمی کا علاج معالجہ کرنا

مَرہَم پَذِیر

۱۔ دوا قبول کرنے والا ؛ وہ (زخم) جو مرہم سے ٹھیک ہو جائے ، قابل علاج ۔

مَدَّھم غِنائِیَہ

ہلکی سریلی آواز

مَرہَم کی پَٹّی

وہ پٹی جس پر مرہم رکھ کر زخموں پر باندھتے ہیں ، پھاہا ۔

مَرہَمِ بَہروز

ایک مرہم کا نام جو زخم و ناسور کے لیے نافع ہوتا ہے

مَرہم کی بتّی

دوا کی وہ بتی جو زخم میں مواد صاف کرنے اور زخم کے بھرنے کے لیے رکھی جائے

مَرہَمِ داؤدی

(طب) ایک دوا کا نام

مَرہَم مِلنا

دوا میسر آنا ، علاج حاصل ہونا ۔

مَدَّھم پُرُش

(قواعد) صیغہء واحد حاضر ، مخاطب

مَرْہَم کافُور

(طب) وہ مرہم جس کے اجزا میں کافور غالب ہوتا ہے، کافوری مرہم

مَدَّھم رَوشْنی

dim light

مرہم لگنا

زخم پر مرہم چپڑا جانا، زخم پر لیپ ہونا، پھائے پر مرہم لگا کر زخم پر رکھا جانا

مَرہَمَ لگانا

زخم پر مرہم کا لیپ کرنا، زخم پر مرہم لگانا، زخم پر مرہم کا ضماد کرنا

مَرہَم رَکھنا

زخم پر لیپ کرنا، زخم پر مرہم لگانا، پھایا رکھنا، تکلیف دُور کرنا

مَرہَم کا پھاہا

وہ کپڑا کہ جس پر مرہم لگا کے زخم پر رکھتے ہیں ۔

مَدَّھم سا

ہلکا ، سریلا ، خوش گوار ۔

مَدَّھم کَرْنا

آہستہ کرنا، کم کرنا، گھٹانا، دھیما کرنا

مَدَّھم راس

کمتر حیثیت کی کھیپ ۔

مَدَّھم بیچْنا

سستا بیچنا، ارزاں کر دینا، قیمت سے گرا کر دینا، اونے پونے بیچنا، کم قیمت پر فروخت کرنا

مَدَّھم ٹھاٹھ

(موسیقی) ستار کا وہ ٹھاٹھ، جو مدھم سُرپر قائم کیا جائے

مَدَّھم ہونا

۔سست ہونا۔کم ہونا۔(بنات النعش) اے لڑکیوتم سب اس کا اہتمام کروکہ تمہاری غیرتیں مانداور مدھم نہ ہونے پائیں۔

مَرہَمِ نِہ

مرہم رکھنے والا ، مرہم لگانے والا

مَدَّھم سُر

(موسیقی) راگ کا چوتھا سر جو گندھار سے ایک درجہ بلند اور اس کا مخرج معدہ ہے، دھیما سر

مَدَّھم پُن

اوسط درجے کی نیکی، درمیانی درجے کا ثواب

مَدَّھم ہو جانا

ہلکا پڑنا ، غیر موثر ہوجانا ، دھیما ہونا ۔

مَدِّھم سُر

(موسیقی) راگ کا چوتھا سر جو گندھار سے ایک درجہ بلند اور اس کا مخرج معدہ ہے، دھیما سر

مَرہَمِ زَنگاری

رک : مرہم زنگار ۔

مَرہَمِ اِندِمال

زخم بھرنے والی دوا، زخم ٹھیک کرنے والی دوا، شفا بخش مرہم

مَرحَمَت فَرمانا

(تپاک اور احترام کے لیے) بڑے کا چھوٹے کو کچھ دینا یا بھیجنا ، عطا کرنا ، دینا ، بخشنا ، کسی کا ازراہ نوازش کسی کو کچھ دینا ۔

مَرحَمَت نامَہ صادِر ہونا

بڑے کا خط آنا، محترم شخصیت کا خط ملنا

مَرحَمَت آنا

رحمت کا نزول ہونا ، مہربانی ہونا ، نوازش ہونا ۔

مَرحَمَت کَرنا

مہربانی یا کرم کرنا، نوازش کرنا، رحم کرنا

مَرحَمَت ہونا

بڑے کی طرف سے چھوٹے کو دیا جانا یا بھیجا جانا (خط ، جواب وغیرہ)

مَرحَمَت نامَہ

بڑے کا خط اپنے چھوٹے کے نام

مَدُھ مادَھوی

(موسیقی) بھیرو راگ کی ایک راگنی ۔

مَدھ ماچھی

شہد کی مکھی ۔

مَرہَمِ سُلَیمانی

(طب) ایک بہت مفید و مجرب مرہم کا نام

مَرہَمَہ

(طب) مرہم لگنا ، لگانا ، مرہم رکھنا

مَرہَمی

مرہم سے منسوب یا متعلق، مرہم کا، علاج معالجے والا

مَرحُومی

قابل احترام مرحوم ۔

مَرحُومَہ

مرحوم کی تانیث، رحمت کی گئی، بخشی ہوئی

مَرحَمَت

معافی، مہربانی، بخشش، عنایت، رحم و کرم، نوازش، الطاف، کرپا، دَیا

مَدُھو ماس

موسم بہار، چیت کا مہینہ

اردو، انگلش اور ہندی میں زَخْم پَر مَرْہَم رَکْھنا کے معانیدیکھیے

زَخْم پَر مَرْہَم رَکْھنا

zaKHm par marham rakhnaaज़ख़्म पर मरहम रखना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

زَخْم پَر مَرْہَم رَکْھنا کے اردو معانی

  • تسلّی دینا ، کسی ناخوشگوار امر کی تلافی کرکے مطمئن کرنا ۔

Urdu meaning of zaKHm par marham rakhnaa

  • Roman
  • Urdu

  • tasallii denaa, kisii naaKhushagvaar amar kii talaafii karke mutamin karnaa

English meaning of zaKHm par marham rakhnaa

  • to console, to try to heal a wound

ज़ख़्म पर मरहम रखना के हिंदी अर्थ

  • सांत्वना देना, किसी अप्रिय बात की भरपाई करके संतुष्ट करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَراحِم

عنایتیں، نوازشیں، مہربانیاں، شفقتیں نیز بخششیں

مَراہِم

(طب و جراحی) دواؤں کا لیس دار مرکب، وہ گاڑھی، نرم اور چکنی دوائیں، جو زخم پر لگائی جاتی ہیں

مَراحِم خُسرَوانَہ

شاہانہ بخششیں، عطیات شاہی، عنایات شاہی

مَرہَم

ایک مرکب دوا جو علاج کے لیے زخموں پر لگائی جاتی ہے، پھایا، لیپ، ضماد، پٹی

مَدَّھم

دھیما، دھیرج، آہستہ

مَرحُوم

جس پر رحمت کی گئی ہو، جس پر رحم کیا گیا ہو، بخشا گیا، مغفور، جنتی

مَرحُوم مَغفُور

رک : مرحوم و مغفور جو زیادہ مستعمل ہے ۔

مَرہَم سُوں بَنْدنا

مرہم پٹی کرنا ، مرہم لگانا ۔

مَرحُوم و مَغفُور

مرا ہوا، متوفی (عام طور پر مسلمان کے لیے مستعمل)

مَرہَمِ شِفا

(طب) صحت یابی دینے والا مرہم ؛ علاج معالجہ ۔

مَدَّھم پَڑنا

دھیما ہونا ، کم ہونا ، سست ہو جانا

مَرہَم زَنگار

ایک خاص قسم کا مرہم جو سبز رنگ کا ہوتا ہے

مَرہَم دان

مرہم رکھنے کا ڈبا، وہ ڈبیہ وغیرہ جس میں مرہم رکھا جائے

مَرہَم رَکھ دینا

تسلی و تشفی کرنا ، علاج معالجہ کرنا ۔

مَرہَم قِیر

ایک قسم کا مرہم جو گھوڑے کے زخموں پر لگایا جاتا ہے ۔

مَرہَم پَٹّی ہونا

زخم پر لیپ کیا جانا ؛ زخمی کا علاج معالجہ ہونا

مَرہَمَ پٹّی

زخم کا علاج معالجہ، زخم کی دوا دارو، زخم کی دُرستی

مَرہَم پَٹّی کَرنا

مرہم لگا کر پٹی باندھنا، زخموں پر دوا لگانا، زخمی کا علاج معالجہ کرنا

مَرہَم پَذِیر

۱۔ دوا قبول کرنے والا ؛ وہ (زخم) جو مرہم سے ٹھیک ہو جائے ، قابل علاج ۔

مَدَّھم غِنائِیَہ

ہلکی سریلی آواز

مَرہَم کی پَٹّی

وہ پٹی جس پر مرہم رکھ کر زخموں پر باندھتے ہیں ، پھاہا ۔

مَرہَمِ بَہروز

ایک مرہم کا نام جو زخم و ناسور کے لیے نافع ہوتا ہے

مَرہم کی بتّی

دوا کی وہ بتی جو زخم میں مواد صاف کرنے اور زخم کے بھرنے کے لیے رکھی جائے

مَرہَمِ داؤدی

(طب) ایک دوا کا نام

مَرہَم مِلنا

دوا میسر آنا ، علاج حاصل ہونا ۔

مَدَّھم پُرُش

(قواعد) صیغہء واحد حاضر ، مخاطب

مَرْہَم کافُور

(طب) وہ مرہم جس کے اجزا میں کافور غالب ہوتا ہے، کافوری مرہم

مَدَّھم رَوشْنی

dim light

مرہم لگنا

زخم پر مرہم چپڑا جانا، زخم پر لیپ ہونا، پھائے پر مرہم لگا کر زخم پر رکھا جانا

مَرہَمَ لگانا

زخم پر مرہم کا لیپ کرنا، زخم پر مرہم لگانا، زخم پر مرہم کا ضماد کرنا

مَرہَم رَکھنا

زخم پر لیپ کرنا، زخم پر مرہم لگانا، پھایا رکھنا، تکلیف دُور کرنا

مَرہَم کا پھاہا

وہ کپڑا کہ جس پر مرہم لگا کے زخم پر رکھتے ہیں ۔

مَدَّھم سا

ہلکا ، سریلا ، خوش گوار ۔

مَدَّھم کَرْنا

آہستہ کرنا، کم کرنا، گھٹانا، دھیما کرنا

مَدَّھم راس

کمتر حیثیت کی کھیپ ۔

مَدَّھم بیچْنا

سستا بیچنا، ارزاں کر دینا، قیمت سے گرا کر دینا، اونے پونے بیچنا، کم قیمت پر فروخت کرنا

مَدَّھم ٹھاٹھ

(موسیقی) ستار کا وہ ٹھاٹھ، جو مدھم سُرپر قائم کیا جائے

مَدَّھم ہونا

۔سست ہونا۔کم ہونا۔(بنات النعش) اے لڑکیوتم سب اس کا اہتمام کروکہ تمہاری غیرتیں مانداور مدھم نہ ہونے پائیں۔

مَرہَمِ نِہ

مرہم رکھنے والا ، مرہم لگانے والا

مَدَّھم سُر

(موسیقی) راگ کا چوتھا سر جو گندھار سے ایک درجہ بلند اور اس کا مخرج معدہ ہے، دھیما سر

مَدَّھم پُن

اوسط درجے کی نیکی، درمیانی درجے کا ثواب

مَدَّھم ہو جانا

ہلکا پڑنا ، غیر موثر ہوجانا ، دھیما ہونا ۔

مَدِّھم سُر

(موسیقی) راگ کا چوتھا سر جو گندھار سے ایک درجہ بلند اور اس کا مخرج معدہ ہے، دھیما سر

مَرہَمِ زَنگاری

رک : مرہم زنگار ۔

مَرہَمِ اِندِمال

زخم بھرنے والی دوا، زخم ٹھیک کرنے والی دوا، شفا بخش مرہم

مَرحَمَت فَرمانا

(تپاک اور احترام کے لیے) بڑے کا چھوٹے کو کچھ دینا یا بھیجنا ، عطا کرنا ، دینا ، بخشنا ، کسی کا ازراہ نوازش کسی کو کچھ دینا ۔

مَرحَمَت نامَہ صادِر ہونا

بڑے کا خط آنا، محترم شخصیت کا خط ملنا

مَرحَمَت آنا

رحمت کا نزول ہونا ، مہربانی ہونا ، نوازش ہونا ۔

مَرحَمَت کَرنا

مہربانی یا کرم کرنا، نوازش کرنا، رحم کرنا

مَرحَمَت ہونا

بڑے کی طرف سے چھوٹے کو دیا جانا یا بھیجا جانا (خط ، جواب وغیرہ)

مَرحَمَت نامَہ

بڑے کا خط اپنے چھوٹے کے نام

مَدُھ مادَھوی

(موسیقی) بھیرو راگ کی ایک راگنی ۔

مَدھ ماچھی

شہد کی مکھی ۔

مَرہَمِ سُلَیمانی

(طب) ایک بہت مفید و مجرب مرہم کا نام

مَرہَمَہ

(طب) مرہم لگنا ، لگانا ، مرہم رکھنا

مَرہَمی

مرہم سے منسوب یا متعلق، مرہم کا، علاج معالجے والا

مَرحُومی

قابل احترام مرحوم ۔

مَرحُومَہ

مرحوم کی تانیث، رحمت کی گئی، بخشی ہوئی

مَرحَمَت

معافی، مہربانی، بخشش، عنایت، رحم و کرم، نوازش، الطاف، کرپا، دَیا

مَدُھو ماس

موسم بہار، چیت کا مہینہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَخْم پَر مَرْہَم رَکْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَخْم پَر مَرْہَم رَکْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone