تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَخْم بَھرْنا" کے متعقلہ نتائج

زَخْم بَھرْنا

گھاؤ کا اچھا ہو کر جلد برابر ہوجانا، زخم کا مندمل ہونا

زَخْم میں نَمَک بَھرْنا

زخم پر نمک چھڑکنا ، تکلیف میں اضافہ کرنا ، دُکھ درد کو بڑھانا۔

زَخْم میں بَتّی دینا یا صوف بَھرْنا

گہرے زخم کے اندمال کے لیے کپڑے کو دوائی میں تر کر کے زخم میں رکھ دیتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں زَخْم بَھرْنا کے معانیدیکھیے

زَخْم بَھرْنا

zaKHm bharnaaज़ख़्म भरना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

زَخْم بَھرْنا کے اردو معانی

  • گھاؤ کا اچھا ہو کر جلد برابر ہوجانا، زخم کا مندمل ہونا

    مثال خدا کے کرم سے اس بی بی کے زخم چالیس دِن میں بھر آوینگے۔

Urdu meaning of zaKHm bharnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ghaa.o ka achchhaa ho kar jald baraabar hojaana, zaKham ka mundmil honaa

ज़ख़्म भरना के हिंदी अर्थ

  • घाव का अच्छा हो कर जल्द बराबर हो जाना, घाव का भर जाना

    उदाहरण ख़ुदा के करम से उस बीबी के घाव चालीस दिन में भर आवेंगे।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

زَخْم بَھرْنا

گھاؤ کا اچھا ہو کر جلد برابر ہوجانا، زخم کا مندمل ہونا

زَخْم میں نَمَک بَھرْنا

زخم پر نمک چھڑکنا ، تکلیف میں اضافہ کرنا ، دُکھ درد کو بڑھانا۔

زَخْم میں بَتّی دینا یا صوف بَھرْنا

گہرے زخم کے اندمال کے لیے کپڑے کو دوائی میں تر کر کے زخم میں رکھ دیتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَخْم بَھرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَخْم بَھرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone