تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَجْر" کے متعقلہ نتائج

بُغْض

وہ دشمنی جو من ہی من میں بڑھایا جائے اور ظاہر نہ ہونے دیا جائے، دشمنی، عداوت، کینہ، حسد، بیر، نفرت، جلن

بُغْض نِکالْنا

سابق عداوت کا بدلہ لینا، انتقام لینا

بُغْضِ لِلہ

خدا واسطے کی دشمنی ، ناحق کا بیر بلاوجہ عداوت۔

بُغْضی

بغض رکھنے والا کپٹ رکھنے والا ، کینہ ور حاسد دشمن۔

بُغْضِ لِلِّٰہی

خدا واسطے کی دشمنی

بانگ اذاں

اذان کی آواز، اذان

حُبّ و بُغْض

love and hatred

غُبارِ بُغْض

cloud of ill-will

باغِ ضِرْوان

علاقہ شام کا وہ روایتی باغ جس کے مالکوں نے فقیروں کو محروم رکھنے کے لیے رات کو سارے پھل توڑ لینے کا ارادہ کیا تھا اور اللہ تعالی نے ان کا ارادہ پورا ہونے سے پہلے اس باغ ہی کو تباہ کر دیا

اَلبُغْضُ لِلّٰہ

بغض لِلِّہی ، بلاوجہ کینہ .

گُل بانْگِ اَذاں

صبح کی اذان کی خوش خبری جیسی پکار

اردو، انگلش اور ہندی میں زَجْر کے معانیدیکھیے

زَجْر

zajrज़ज्र

اصل: عربی

وزن : 21

اشتقاق: زَجَرَ

Roman

زَجْر کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • ڈان٘ٹنے یا جھڑکنے کا عمل، سرزنش، ملامت، ڈان٘ٹ پھٹکار، تنبیہ، زجر و توبیخ
  • فال نکالنے، پیشںگوئی کرنے یا شگون لینے کا عمل (خاص طور سے پرندے اُڑانے کے ذریعے کہ اگر وہ دائیں طرف سے اُڑے تو نیک شگون سمجھا جائے گا اور بائیں طرف سے اُڑے تو بد)

Urdu meaning of zajr

Roman

  • Daa.nTane ya jhi.Dakne ka amal, sarzanish, malaamat, DaanT phaTkaar, tambiiyaa, zajr-o-tobiiKh
  • faal nikaalne, peshingo.ii karne ya shaguun lene ka amal (khaastaur se parinde u.Daane ke zariiye ki agar vo daa.e.n taraf se a.De to nek shaguun samjhaa jaa.egaa aur baa.e.n taraf se a.De to bad

English meaning of zajr

Noun, Masculine, Singular

ज़ज्र के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

زَجْر کے مترادفات

زَجْر کے قافیہ الفاظ

زَجْر کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بُغْض

وہ دشمنی جو من ہی من میں بڑھایا جائے اور ظاہر نہ ہونے دیا جائے، دشمنی، عداوت، کینہ، حسد، بیر، نفرت، جلن

بُغْض نِکالْنا

سابق عداوت کا بدلہ لینا، انتقام لینا

بُغْضِ لِلہ

خدا واسطے کی دشمنی ، ناحق کا بیر بلاوجہ عداوت۔

بُغْضی

بغض رکھنے والا کپٹ رکھنے والا ، کینہ ور حاسد دشمن۔

بُغْضِ لِلِّٰہی

خدا واسطے کی دشمنی

بانگ اذاں

اذان کی آواز، اذان

حُبّ و بُغْض

love and hatred

غُبارِ بُغْض

cloud of ill-will

باغِ ضِرْوان

علاقہ شام کا وہ روایتی باغ جس کے مالکوں نے فقیروں کو محروم رکھنے کے لیے رات کو سارے پھل توڑ لینے کا ارادہ کیا تھا اور اللہ تعالی نے ان کا ارادہ پورا ہونے سے پہلے اس باغ ہی کو تباہ کر دیا

اَلبُغْضُ لِلّٰہ

بغض لِلِّہی ، بلاوجہ کینہ .

گُل بانْگِ اَذاں

صبح کی اذان کی خوش خبری جیسی پکار

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَجْر)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَجْر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone