تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَیتِ عَذْب" کے متعقلہ نتائج

عَذْب

شیرینی، مٹھاس

عَذْبَہ

ایک درخت اثل کا پھل، چھوٹی مائین

عَذْبی

عذب سے منسوب

عَذْب لِسان

جس کی باتوں میں شیرینی ہو، شیریں بیان، خوش گفتار، شیریں دہن

عَذْب بَیانی

شیریں کلامی، خوش بیانی

عَذْبُ الْبَیان

خوش بیان، شیریں کلام

عَذْبُ الْبَیانی

شیریں کلامی، خوش بیانی

عَذْبُ اللِّسان

جس کی باتوں میں شیرینی ہو، شیریں بیان، خوش گفتار، شیریں دہن

زَیتِ عَذْب

زیتون کے پختہ پھلوں کو نچوڑ کر نِکالا ہوا تیل، جو سفیدی مائل ہلکے زرد رنگ کا ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں زَیتِ عَذْب کے معانیدیکھیے

زَیتِ عَذْب

zait-e-'azbज़ैत-ए-'अज़्ब

اصل: عربی

وزن : 2221

  • Roman
  • Urdu

زَیتِ عَذْب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • زیتون کے پختہ پھلوں کو نچوڑ کر نِکالا ہوا تیل، جو سفیدی مائل ہلکے زرد رنگ کا ہوتا ہے

Urdu meaning of zait-e-'azb

  • Roman
  • Urdu

  • zaituun ke puKhtaa phalo.n ko nicho.D kar nikaalaa hu.a tel, jo saphedii maa.il halke zard rang ka hotaa hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عَذْب

شیرینی، مٹھاس

عَذْبَہ

ایک درخت اثل کا پھل، چھوٹی مائین

عَذْبی

عذب سے منسوب

عَذْب لِسان

جس کی باتوں میں شیرینی ہو، شیریں بیان، خوش گفتار، شیریں دہن

عَذْب بَیانی

شیریں کلامی، خوش بیانی

عَذْبُ الْبَیان

خوش بیان، شیریں کلام

عَذْبُ الْبَیانی

شیریں کلامی، خوش بیانی

عَذْبُ اللِّسان

جس کی باتوں میں شیرینی ہو، شیریں بیان، خوش گفتار، شیریں دہن

زَیتِ عَذْب

زیتون کے پختہ پھلوں کو نچوڑ کر نِکالا ہوا تیل، جو سفیدی مائل ہلکے زرد رنگ کا ہوتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَیتِ عَذْب)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَیتِ عَذْب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone