تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَہرَابِ غَم" کے متعقلہ نتائج

زَہْراب

زہر گھلا ہوا پانی، زہریلا پانی

زَہْر آب

زہر آلود پانی، زہریلا پانی

زَہرَابِ غَم

زَہْرابِ اَجَل

موت کا پیالہ

زَہْرابَہ

زَہربھرا ہوا، زہر کا پانی، جس میں خنجر وغیرہ کو بجھاتے ہیں

زَہْرابَۂ غَم

ظاہر بیں

جُرْعَۂ زَہْرِاْب

زہریلے پانی کا گھونٹ

زَہْرَہ آب ہونا

پتا پھٹ کر صفراوی مادے کا بہ نکلنا

زَہْر باد

ایک مہلک بیماری جس میں گھوڑے یا ہاتھی کے فوطے اور عضو تناسل پر ورم آجاتا ہے .

زَہْر بَرْدار

زہریلا ، نقصان دہ .

زَہْر بَھر دینا

بھڑکانا ، اختلاف پیدا کرنا ، مُضِر یا مہلک بنا دینا.

ظَہْری بَطَنی پَتّا

(نباتیات) وہ پتّا جو چپٹا ہو اور جس کا ورقہ افقی سمت میں قائم رہے اس صورت میں اس کی اوپری سطح پر نچلی سطح کی نسبت زیادہ روشنی پڑتی ہے اس لیے ایسے پتوں کی بالائی سطح نچلی سطح کی بہ نسبت گہرے سبز رنگ کی ہوتی ہے.

زَہْر باتیں

بیجا باتیں ، کلی کٹی باتیں ، اذیت ناک باتیں .

ظاہِر باطِن ایک سا ہونا

شریف ہونا، دل اور زبان کا موافق ہونا

ظاہِر و باطِن ایک سا ہونا

قول وعمل میں مطابقت ہونا، رن٘گ و اثر میں یکسانی ہونا، خارجی اور داخلی صورتوں کا ایک ہونا، دل اور زبان کا یکساں ہونا، ظاہر باطن یکساں ہونا

زَہْر با

زہر ملا ہوا کھانا، دشمن کو مارنے کے لیے

زَہْر بونا

بُرائی یا کسی فساد کی بُنیاد ڈالنا

زَہْر بال

بلّی اور شیر وغیرہ کی مون٘چھوں کا بال جس میں سمیت ہوتی ہے .

زَہْر بَھرنا

بھڑکانا ، اختلاف پیدا کرنا ، مُضِر یا مہلک بنا دینا.

ظاہِر بِین

غیر حقیقت شناس ، اصلیت سے بے خبر ، ظاہر کو دیکھنے. والا ، ظاہری حالت کا جاننے والا ، جو باطن سے بے خبر ہو.

زَہْر بَھرا

زہریلا ، پُرفساد ، بد ، مہلک ، اذیت ناک .

ظاہِر بِینی

ظاہر دیکھنا، ظاہری چیزوں کا دیکھنا

ظَہْری بَطَنی

(نباتیات) پودے کے تولیدی اعضا زردانک کا ، اوپری اور قرص نما ڈھکن کی شکل کا خلیہ. جب زردانک پختہ ہو جاتا ہے تو اس کی دیوار کا بالائی ڈھکن نما خلیہ علیحدہ ہو جاتا ہے اور تخم حیوانساماں خلیے ڈھکن کے علیحدہ ہو جانے پر آزاد ہو جاتے ہیں، زردانکی خلیہ.

ظاہِر باطِن یَکْساں ہونا

شریف ہونا، دل اور زبان کا موافق ہونا

زَہْر بُجھا ہونا

تلخی و کدورت ہونا، پوشیدہ کینہ رکھنا

ظاہِر و باطِن

اندر اور باہر، زبان پر اور دل میں، نظر آنے والی اور اندرونی کیفیت، ظاہری اور باطنی حالت، ظاہری اور باطنی حیثیت، ہر طرح

ظاہِر بَظاہِر

دیکھنے میں، ظاہر میں

ظاہِر و باہِر

کھلم کھلا، صاف، واضح طور پر

ظَہْر بَسْتَہ

(نباتیات) پودوں کی وہ حالت یا کیفیت جس میں رشتک (جو زر ریشے کی نازک ڈنڈی ہے) زردان کی پشت سے جڑا ہوا ہوتا ہے اس قسم کے جماؤ میں انسان حرکت نہیں کر سکتا.

زَہ٘ر بَھرا ہونا

کسی کو نقصان پہنچانے کا ارادہ ہونا، کسی کی طرف سے بغض یا بدی ہونا

زَہْر بَھری نِگاہ

غصے ، نفرت یا عداوت کی نظر.

ظِہْری عِبارَت

زَہْر بَھری آنکھ

غصے ، نفرت یا عداوت کی نظر.

ظاہِر بَنائے رَکْھنا

ظاہر آراستہ رکھنا ، ظاہر میں آراستہ پیراستہ رہنا ، ٹیپ ٹاپ رکھنا ، ٹھاٹ بنائے رکھنا.

زَہر بَھرِی باتیں

فتنہ و فساد کی باتیں

زَہْرَہ آب آب ہونا

پِتّا پانی ہونا، بہت زیادہ ڈرنا، بہت زیادہ ہمت پست ہو جانا، حددرجہ خوف زدہ ہونا

زَہْر باد چَڑْھنا

سان٘س کے ذریعہ سے زہر کا سرے جسم میں سرایت کر جانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں زَہرَابِ غَم کے معانیدیکھیے

زَہرَابِ غَم

zahraab-e-Gamज़हराब-ए-ग़म

اصل: عربی

وزن : 2222

English meaning of zahraab-e-Gam

Masculine

  • poison of sorrow

ज़हराब-ए-ग़म के हिंदी अर्थ

पुल्लिंग

  • दुख रूपी विष का पानी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَہرَابِ غَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَہرَابِ غَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone