تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زَہْر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زَہْر کے معانیدیکھیے
زَہْر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ضرر رساں، نقصان دہ، مہلک، قاتل، خطرناک بات جس سے ہلاکت یا نقصان کا اندیشہ ہو
- وہ چیز جس کی تھوڑی مقدار جسم میں پہنچنے سے ہلاکت واقع ہو جائے یا ضرر پہن٘چے خواہ معمولی ہو جیسے ہیرے کی کنی، سنکھیا، یا جسمانی رطوبت جو دانت یا ڈنک کے ذریعے پہنچے، کیمیائی محلول
- ذائقے میں ناگوار یا ناقابلِ برداشت، کڑوا، تیکھا، کسیلا یا کھاری
- (استعارۃً) نہایت کڑوی چیز
- سخت ناگوار، بہت بُرا
- غصّہ، غضب، خشم
قریب ترین ہم صوتی الفاظ
شعر
وہ زہر دیتا تو سب کی نگہ میں آ جاتا
سو یہ کیا کہ مجھے وقت پہ دوائیں نہ دیں
یوں تو مرنے کے لیے زہر سبھی پیتے ہیں
زندگی تیرے لیے زہر پیا ہے میں نے
زہر میٹھا ہو تو پینے میں مزا آتا ہے
بات سچ کہیے مگر یوں کہ حقیقت نہ لگے
English meaning of zahr
Noun, Masculine
- poison, venom, baneful thing or influence
- sour and spicy dish
ज़हर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- वह पदार्थ या रसायन जिसका सेवन प्राणियों के लिए घातक होता है, विष, गरल, (पॉइज़न)
زَہْر کے مترادفات
زَہْر سے متعلق محاورے
زَہْر کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زَہْر)
زَہْر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔