تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زَہْر نوش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زَہْر نوش کے معانیدیکھیے
زَہْر نوش کے اردو معانی
صفت، واحد
- زہر پینے والا، بہت ہی تیز شراب پینے والا، کسی کی کڑوی باتوں کو برداشت کرنے والا
شعر
امرت کی آرزو نے کہو تم کو کیا دیا
ہم لوگ زہر نوش سہی آبرو تو ہے
عاشق ہیں اپنے خون جگر خوار زہر نوش
رغبت طرف شکر کے ہے ان کو نہ سوئے شیر
English meaning of zahr-nosh
Adjective, Singular
- drinking poison, too much drinker
ज़हर-नोश के हिंदी अर्थ
विशेषण, एकवचन
- विषपायी, जहर पीनेवाला, बहुत ही तेज़ शराब पीनेवाला, किसी की कड़वी बातों को सहन करनेवाला।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زَہْر نوش)
زَہْر نوش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔