تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَہْر کو زَہْر مارْتا ہے" کے متعقلہ نتائج

مَشِیخَت

بوڑھے آدمی، بوڑھا ہونا، بزرگی

مَشِیخَت پَناہ

ڈینگ مارنے والا، شیخی خورا، شیخی بگھارنے والا، کبر اور غرور کا مرجع

مَشِیخَت کِرکِری ہونا

شیخی خاک میں مل جانا، غرور نکل جانا

مَشِیخَت مَآبی

مشیخت مآب ہونا ، شیخی ، گھمنڈ ، غرور ۔

مَشِیخَت مَآب

غرور، تکبر اور شیخی سے بھرا ہوا، مشیخت پناہ

مَشِیخَت سَمانا

بڑائی یا غرور ہونا ، گھمنڈ ہونا ۔

مَشِیخَت کی لینا

شیخی مارنا، ڈینگیں مارنا

اردو، انگلش اور ہندی میں زَہْر کو زَہْر مارْتا ہے کے معانیدیکھیے

زَہْر کو زَہْر مارْتا ہے

zahr ko zahr maartaa haiज़हर को ज़हर मारता है

ضرب المثل

Roman

زَہْر کو زَہْر مارْتا ہے کے اردو معانی

  • زہر کا اثر زہر سے زائل کیا جاتا ہے، کوئی سرکش جب اپنے سے بڑی طاقت والے سے دب جاتا ہے تو کہتے ہیں

Urdu meaning of zahr ko zahr maartaa hai

Roman

  • zahr ka asar zahr se zaa.il kiya jaataa hai, ko.ii sarkash jab apne se ba.Dii taaqat vaale se dab jaataa hai to kahte hai.n

ज़हर को ज़हर मारता है के हिंदी अर्थ

  • ज़हर का असर ज़हर से समाप्त किया जाता है, विष का प्रभाव विष से ही दूर किया जाता है, कोई सरकश जब अपने से बड़ी ताक़त वाले से दब जाता है तो कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَشِیخَت

بوڑھے آدمی، بوڑھا ہونا، بزرگی

مَشِیخَت پَناہ

ڈینگ مارنے والا، شیخی خورا، شیخی بگھارنے والا، کبر اور غرور کا مرجع

مَشِیخَت کِرکِری ہونا

شیخی خاک میں مل جانا، غرور نکل جانا

مَشِیخَت مَآبی

مشیخت مآب ہونا ، شیخی ، گھمنڈ ، غرور ۔

مَشِیخَت مَآب

غرور، تکبر اور شیخی سے بھرا ہوا، مشیخت پناہ

مَشِیخَت سَمانا

بڑائی یا غرور ہونا ، گھمنڈ ہونا ۔

مَشِیخَت کی لینا

شیخی مارنا، ڈینگیں مارنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَہْر کو زَہْر مارْتا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَہْر کو زَہْر مارْتا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone