تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زَہْر گُھل جانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زَہْر گُھل جانا کے معانیدیکھیے
زَہْر گُھل جانا کے اردو معانی
-
کسی بات یا معاملے میں ناخوشگواری یا بدمزگی پیدا ہونا
مثال - یہی مسرت غم سے ملی ہوئی ہے اور اسی حلاوت میں زہر گُھل رہا ہے۔ - حالات کیسے بھی ہوں ماحول میں کتنا ہی زہر گُھل جائے انجمن قومی یک جہتی کے کام انجام دیتی رہے گی۔
ज़हर घुल जाना के हिंदी अर्थ
-
किसी बात या ममले में अप्रिय या अप्रसन्नता उत्पन्न होना
उदाहरण - हीलात कैसे भी हों माहौल में कितना ही ज़हर घुल जाए अंजुमन क़ौमी यकजहती के काम अंजाम देती रहेगी।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زَہْر گُھل جانا)
زَہْر گُھل جانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔