تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زَہْر آب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زَہْر آب کے معانیدیکھیے
زَہْر آب کے اردو معانی
اسم، مذکر
- زہر آلود پانی، زہریلا پانی
- (کنایۃً) پیشاب
شعر
زہر آب میرے واسطے وہ لے تو آئے گا
ساقی سے جام ہم کو پلایا نہ جائے گا
تری نگاہ کی انیاں جگر میں سلیاں ہیں
نجانوں کون سے زہر آب بیچ پلیاں ہیں
فرقت میں زندگانئئ شیریں ہے زہر آب
خواہش ہو خاک مجھ کو مے خوش گوار کی
English meaning of zahr-aab
Noun, Masculine
- anything bitter and disagreeable, dilute poison, poisonous water, urine
ज़हर-आब के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- जिस पानी में विष हो, संक्रमित पानी, ज़हरीला पानी
- (संकेत) पेशाब
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زَہْر آب)
زَہْر آب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔