تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زَہے قِسْمَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زَہے قِسْمَت کے معانیدیکھیے
زَہے قِسْمَت کے اردو معانی
فارسی، عربی
- خُوشا قسمت، زہے طالع، زہے نصیب
شعر
رسائی کا قرینہ آنکھ میں ہے
زہے قسمت مدینہ آنکھ میں ہے
ایک اک لمحہ گزارا جا رہا ہے ہوش میں
اے زہے قسمت جو ہیں طوفان کی آغوش میں
زہے قسمت خدا نے ضبط کی طاقت مجھے دی ہے
حقیقت میں مرا اشکوں سے دامن نم نہیں ہوتا
English meaning of zahe-qismat
Persian, Arabic
- how lucky! my good fortune, luckily, it is fortunate that
ज़हे-क़िस्मत के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी
- सौभाग्य से, नसीब से, क़िस्मत से, भाग्यवश, यह सौभाग्यशाली है कि, संयोग से
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زَہے قِسْمَت)
زَہے قِسْمَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔