تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ذَہَب" کے متعقلہ نتائج

ذَہَب

سونا، طلا، گولڈ، کنچن، کندن

ذَہَبِیّات

سونے کی بنی ہوئی اشیاء ، طلائی ساز و سامان .

سِلْسِلَۂ ذَہَب

رک : سِلسلۃُ الذّہب ، سونے کی زنجیر.

عَمَلِ ذَہَب

سونا بنانے کا طریقہ، قرون وسطی میں کیمسٹری کی ایک شکل جس میں یہ دریافت کرنے کی کوشش شامل تھی کہ عام دھاتوں کو سونے میں کیسے تبدیل کیا جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں ذَہَب کے معانیدیکھیے

ذَہَب

zahabज़हब

اصل: عربی

وزن : 12

اشتقاق: ذَهَبَ

ذَہَب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سونا، طلا، گولڈ، کنچن، کندن
  • انڈے کی زردی

English meaning of zahab

Noun, Masculine

  • gold
  • yolk

ज़हब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सोना, कुंदन, स्वर्ण, कनक
  • अंडे की ज़रदी

ذَہَب کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ذَہَب)

نام

ای-میل

تبصرہ

ذَہَب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone