تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ظَفَر یابی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ظَفَر یابی کے معانیدیکھیے
ظَفَر یابی کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- کامیابی، فتح مندی
شعر
یہ سچ ہے قوت تسخیر ہوتی ہے محبت میں
ظفر یابی مگر حرف جلی لگتی نہیں مجھ کو
عشق کی رہ میں ظفر یابی کی حسرت لے کر
ہم نے ہر دور میں تائید الٰہی چاہی
شکوؤں کی ظفر یابی پہ مجھے احباب مبارک باد نہ دیں
وہ نیچی نگاہیں میری ہیں وہ حسن پشیماں میرا ہے
English meaning of zafar-yaabii
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- victory
ज़फ़र-याबी के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- जीत, विजय-प्राप्ति
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ظَفَر یابی)
ظَفَر یابی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔