تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ظَفَر تَکْیَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ظَفَر تَکْیَہ کے معانیدیکھیے
ظَفَر تَکْیَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- سہارا ، ٹیک.
- فقیروں کی سہارا لینے کی لکڑی ، فقرا جب بیٹھے بیٹھے تھک جاتے ہیں تو سہارے کے لیے پہلو میں رکھ کر اپنا پورا وزن اس پر ڈال دیتے ہیں.
- لوہے کی نوک دار سلاخ ، خنجر ، لمبی اور پتلی چھری .
English meaning of zafar-takiya
Noun, Masculine
- a cane of fakirs
- a long sharp iron prong
- a support, cushion
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ظَفَر تَکْیَہ)
ظَفَر تَکْیَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔