تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ضَبْط" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ضَبْط کے معانیدیکھیے
ضَبْط کے اردو معانی
اسم، صفت
- تحمّل، برداشت، صبر
- انتظام، نظم و نسق، بندوبست
- حکومت، عمل راج
- ترتیب، تدوین، منضبط یا قلمبند کرنا
وضاحتی ویڈیو
شعر
نہ اپنے ضبط کو رسوا کرو ستا کے مجھے
خدا کے واسطے دیکھو نہ مسکرا کے مجھے
ضبط لازم ہے مگر دکھ ہے قیامت کا فرازؔ
ظالم اب کے بھی نہ روئے گا تو مر جائے گا
ضبط کرتا ہوں تو گھٹتا ہے قفس میں مرا دم
آہ کرتا ہوں تو صیاد خفا ہوتا ہے
English meaning of zabt
Noun, Adjective
- restraint, control, self-control
- seizure, sequestration, proscription, confiscation
- check, order, discipline, guarding, looking after, watch
ज़ब्त के हिंदी अर्थ
संज्ञा, विशेषण
- सहनशीलता, बर्दाश्त, धैर्य
- व्यवस्था, प्रबंध, बंदोबस्त
- राज्याधिकार, शासन
- क्रम, संपादन अथवा संकलन, संपादित या लिखित रूप में करना
ضَبْط کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ضَبْط)
ضَبْط
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔