تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زَبَرْدَسْت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زَبَرْدَسْت کے معانیدیکھیے
زَبَرْدَسْت کے اردو معانی
صفت
- غلبہ و قوّت رکھنے والا، تسلط جمانے والا، زور آور
- مضبوط، قوی، طاقت ور
- عظیم، بڑے رُتبے وال
- شدید، سخت
- شاندار پُروقار، موثّر
- جابر، ظالم
شعر
یاں تو کچھ اپنی خوشی سے نہیں ہم آئے ہوئے
اک زبردست کے ہیں کھینچ کے بلوائے ہوئے
میرے ماتھے پہ لکھو بخت سے ہارا ہوا ہے
اک زبردست زبردست سے ہارا ہوا ہے
ذیشانؔ بتوں میں جو کوئی زندگی ہوتی
میں سب سے زبردست بناتا نظر آتا
English meaning of zabardast
Adjective
- splendid, marvellous, grand, superb, gorgeous, oppressive, tyrannical, impressive, tyrant, strong, powerful, vigorous, terrific, matchless
- superior, strong man
ज़बरदस्त के हिंदी अर्थ
विशेषण
- शक्ति एवं नियंत्रण रखने वाला, आधिपथ्य जमाने वाला, शक्तिशाली
- मज़बूत, बलशाली, ताक़तवर
- महान, बड़े पद-प्रतिष्ठा वाला
- तीव्र अथवा प्रचंड, कठोर
- शानदार, वैभवशाली, प्रभावकारी
- अत्याचार करने वाला, ज़ुल्म करने वाला
زَبَرْدَسْت کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زَبَرْدَسْت)
زَبَرْدَسْت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔