تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَبان اُلَٹنا" کے متعقلہ نتائج

زَبان اُلَٹنا

بولنے پر قادر ہونا، زبان کا مطلب کے موافق متحرک ہونا، بول سکنا، بولنا

اردو، انگلش اور ہندی میں زَبان اُلَٹنا کے معانیدیکھیے

زَبان اُلَٹنا

zabaan ulaTnaaज़बान उलटना

محاورہ

زَبان اُلَٹنا کے اردو معانی

فارسی، ہندی - فعل مرکب

  • بولنے پر قادر ہونا، زبان کا مطلب کے موافق متحرک ہونا، بول سکنا، بولنا
  • بولنے کی سکت نہ رہنا
  • کہے سے مُکر جانا، زبان بدلنا

English meaning of zabaan ulaTnaa

Persian, Hindi - Compound Verb

  • not able to speak,
  • be proficient in speaking, talk according to purpose, go back on one's words
  • to refuse, to deny

ज़बान उलटना के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - यौगिक क्रिया

  • बोलने में असमर्थ रहना
  • कहे से मुकर जाना, ज़बान बदलना
  • बोलने में सक्षम होना, भाषा के अर्थ के अनुसार अभिव्यक्ति करना, बोल सकना, बोलना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَبان اُلَٹنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَبان اُلَٹنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words