تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَبان رَہْنا" کے متعقلہ نتائج

زَبان رَہْنا

خاموش ہوجانا ، بولنے سے باز رہنا.

زَبان پَر رَہْنا

یاد رہنا، زبان پر جاری ہونا

زَبان بَنْد رَہْنا

کُچھ نہ بولنا، چُپ رہنا

زَبان قَبْضے میں رَہْنا

زبان پر اِختیار ہونا، سوچ سمجھ کر بولنا

دانتوں میں زَبان کی طَرح رَہْنا

دشمن سے گھرا ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں زَبان رَہْنا کے معانیدیکھیے

زَبان رَہْنا

zabaan rahnaaज़बान रहना

محاورہ

Roman

زَبان رَہْنا کے اردو معانی

  • خاموش ہوجانا ، بولنے سے باز رہنا.

Urdu meaning of zabaan rahnaa

Roman

  • Khaamosh hojaana, bolne se baaz rahnaa

ज़बान रहना के हिंदी अर्थ

  • चुप रहना, बोलने से बचना

زَبان رَہْنا سے متعلق دلچسپ معلومات

زبان رہ جانا/رہنا کسی کی بات یا وعدہ پورا ہو جائے، یا کسی کا تقاضا یا فرمائش پور ی ہو جائے تو کہتے ہیں، ’’میری/ان کی زبان رہ گئی۔‘‘ لیکن اس محاورے کے ایک معنی’’زبان کا بیکار ہوجانا، گونگا ہو جا نا ‘‘ بھی ہیں۔ دیکھئے، ’’لال‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

زَبان رَہْنا

خاموش ہوجانا ، بولنے سے باز رہنا.

زَبان پَر رَہْنا

یاد رہنا، زبان پر جاری ہونا

زَبان بَنْد رَہْنا

کُچھ نہ بولنا، چُپ رہنا

زَبان قَبْضے میں رَہْنا

زبان پر اِختیار ہونا، سوچ سمجھ کر بولنا

دانتوں میں زَبان کی طَرح رَہْنا

دشمن سے گھرا ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَبان رَہْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَبان رَہْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone