تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَبان کا پُھوہَڑ" کے متعقلہ نتائج

سُورْما

بہادر، جری، دلیر، مرد میدان، نامی

سُورْماں

رک : سُورما ۔

سُورْما پَن

بہادری ، دلیری

سورما چنا اکیلا بھاڑ نہیں پھوڑ سکتا

اکیلا بہادر بہت سے آدمیوں پر غالب نہیں آ سکتا

سُورْمائی

رک : سرمئی .

سُور مار

سُورما ، بہادر.

زَبَرْدَسْت سُورْما

بہت بہادر ، بہت طاقت ور.

ساری فَوج میں کوئی سُورْما ہوتا ہے

سب ایک جیسے نہیں ہوتے ، بہت لوگوں میں کوئی ایک بہت اچْھا ہوتا ہے

ساری فَوج میں ایک ہی سُورْما ہوتا ہے

سب ایک جیسے نہیں ہوتے ، بہت لوگوں میں کوئی ایک بہت اچْھا ہوتا ہے

اَکیلا سُورْما چَنا بھاڑ نَہِیں پھوڑْ سَکْتا

رک : اکیلا چنا بھاڑ نہیں بھوڑ سکتا

کیا لَڑے سُورْما، کیا لَڑے اَنْجان

لڑنے کا کام بہادروں کا ہے یا پھر جو بیوقوف ہوتا ہے وہی لڑائی مول لیتا ہے

یا لَڑے سُورما یا لَڑے اَن بھول

یا تو بہادر لڑنے سے نہیں ڈرتا یا بھولا ، لڑائی کی گوت کے دو ہی آدمی ہیں یا شجاع یا بے وقوف ، یا بہادر آدمی لڑتا ہے یا بے وقوف ، یا بہادر لڑتا ہے یا جاہل

اردو، انگلش اور ہندی میں زَبان کا پُھوہَڑ کے معانیدیکھیے

زَبان کا پُھوہَڑ

zabaan kaa phuuha.Dज़बान का फूहड़

زَبان کا پُھوہَڑ کے اردو معانی

صفت

  • زبان دراز، بد زبان

    مثال - آغا صاحب کے متعلق مشہور تھا کہ گلیئر، زبان کے پُھوَڑ اور نہایت غُصیلے آدمی ہیں۔

English meaning of zabaan kaa phuuha.D

Adjective

  • foul-mouthed (person)

ज़बान का फूहड़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • मुँह फट, ज़बान दराज़, अशिष्ट

    उदाहरण - आग़ा साहब के मुतअल्लिक़ मशहूर था कि कि गलिअर, ज़बान के फूड़ और निहायत ग़ुसीले आदमी हैं।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَبان کا پُھوہَڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَبان کا پُھوہَڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone