تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَبان ہی ہاتھی پَر چَڑھاوے، زَبان ہی سَر کَٹاوے" کے متعقلہ نتائج

جان پَہْچان

واقفیت، صاحب سلامت؛ آشنائی، شناسائی، واقف کار، ملاقاتی

جان پَہچان والا

friend, familiar, an acquaintance

جان پَہچان کا

friend, familiar, an acquaintance

جان نَہ پَہْچان دِل و جان قُرْبان

انجان سے محبت کرنے کے موقع پر کہتے ہیں

جان نہ پہچان، بڑی خالہ سلام

کسی سے خواہ مخواہ یک جہتی جتانا یا تعلق ظاہر کرنا

جان نَہ پَہْچان ناخوانْدَہ مِہْمان

رک : جان نہ پہچان بڑی خالہ سلام .

جان نَہ پَہچان بَڑی خالہ سَلام

یہ کہاوت ایسے موقع پر بولتے ہیں جہاں کوئی ناواقف آدمی نہایت تپاک اورگرم جوشی ظاہر کرے، بیجا خصوصیت ظاہر کرنے والے اور چالاک کی نسبت بھی بولتے ہیں جو خواہ مخواہ دوستی جتا کر اپنا مطلب نکالتے ہیں

جان مارے بانیا، پہچان مارے چور

بنیا دوسروں کو لوٹتا ہے اور چور واقف کو

جان نَہ پَہْچان خالَہ سَلام

(عو) جب کوئی کسی اجنبی کے ساتھ نہایت گرم جوشی سے پیش آئے یا چالاکی سے دوستی ظاہر کر کے اپنا مطلب نکالنا چاہے تو کہتے ہیں .

جان ہی کی پَہْچان ہے

محبت جب تک رہتی ہے جب تک جان سلامت ہے ؛ جسے جانتے ہیں اسے ہی پہچان سکتے ہیں غیر یا اجنبی آدمی کو کیا پہچانیں.

جانا پَہْچانا

جس سے اچھی طرح واقفیت ہو، جانا بوجھا

اردو، انگلش اور ہندی میں زَبان ہی ہاتھی پَر چَڑھاوے، زَبان ہی سَر کَٹاوے کے معانیدیکھیے

زَبان ہی ہاتھی پَر چَڑھاوے، زَبان ہی سَر کَٹاوے

zabaan hii haathii par cha.Dhaave, zabaan hii sar kaTaaveज़बान ही हाथी पर चढ़ावे, ज़बान ही सर कटावे

نیز : زَبان ہی ہاتھی پَر چَڑھا دے، زَبان ہی سَر کَٹوائے, زَبان ہی ہاتھی پَر چَڑھائے، زَبان ہی سَر کَٹائے, زَبان ہی ہاتھی پَر چَڑھاوے، زَبان ہی سَر کَٹواوے

ضرب المثل

Roman

زَبان ہی ہاتھی پَر چَڑھاوے، زَبان ہی سَر کَٹاوے کے اردو معانی

  • زبان ہی ترقی و اقبال کا سبب ہے اور زبان ہی ہلاکت و تباہی کا باعث ہے

Urdu meaning of zabaan hii haathii par cha.Dhaave, zabaan hii sar kaTaave

Roman

  • zabaan hii taraqqii-o-iqbaal ka sabab hai aur zabaan hii halaakat-o-tabaahii ka baa.is hai

English meaning of zabaan hii haathii par cha.Dhaave, zabaan hii sar kaTaave

  • it is the tongue which makes or breaks, one's speech determines one's weed

ज़बान ही हाथी पर चढ़ावे, ज़बान ही सर कटावे के हिंदी अर्थ

  • ज़बान ही उन्नति एवं सौभाग्यता का कारण है और ज़बान ही विनाश एवं तबाही का कारण है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جان پَہْچان

واقفیت، صاحب سلامت؛ آشنائی، شناسائی، واقف کار، ملاقاتی

جان پَہچان والا

friend, familiar, an acquaintance

جان پَہچان کا

friend, familiar, an acquaintance

جان نَہ پَہْچان دِل و جان قُرْبان

انجان سے محبت کرنے کے موقع پر کہتے ہیں

جان نہ پہچان، بڑی خالہ سلام

کسی سے خواہ مخواہ یک جہتی جتانا یا تعلق ظاہر کرنا

جان نَہ پَہْچان ناخوانْدَہ مِہْمان

رک : جان نہ پہچان بڑی خالہ سلام .

جان نَہ پَہچان بَڑی خالہ سَلام

یہ کہاوت ایسے موقع پر بولتے ہیں جہاں کوئی ناواقف آدمی نہایت تپاک اورگرم جوشی ظاہر کرے، بیجا خصوصیت ظاہر کرنے والے اور چالاک کی نسبت بھی بولتے ہیں جو خواہ مخواہ دوستی جتا کر اپنا مطلب نکالتے ہیں

جان مارے بانیا، پہچان مارے چور

بنیا دوسروں کو لوٹتا ہے اور چور واقف کو

جان نَہ پَہْچان خالَہ سَلام

(عو) جب کوئی کسی اجنبی کے ساتھ نہایت گرم جوشی سے پیش آئے یا چالاکی سے دوستی ظاہر کر کے اپنا مطلب نکالنا چاہے تو کہتے ہیں .

جان ہی کی پَہْچان ہے

محبت جب تک رہتی ہے جب تک جان سلامت ہے ؛ جسے جانتے ہیں اسے ہی پہچان سکتے ہیں غیر یا اجنبی آدمی کو کیا پہچانیں.

جانا پَہْچانا

جس سے اچھی طرح واقفیت ہو، جانا بوجھا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَبان ہی ہاتھی پَر چَڑھاوے، زَبان ہی سَر کَٹاوے)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَبان ہی ہاتھی پَر چَڑھاوے، زَبان ہی سَر کَٹاوے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone