تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَبان دَراز" کے متعقلہ نتائج

مِسْماری

انہدام، تباہی و بربادی

مِسْمارَہ

(نباتیات) کسی بے شاخ لمبے سے ڈنٹھل پر لگے ہوئے پھولوں کا گچھا یا اس سے مشابہ نظر آنے والا جو ٹہنی سے نکلا ہو

مُسامَرَہ

عبد و معبود کے درمیان گفتگو ، مسامرت ۔

مُصامَدَہ

آپس میں ٹکرانا ، باہم جھگڑنا ، مختلف الخیال ۔

مُثْمِرَہ

رک : مثمر ۔

ماس مِیڈیا

وسیلہ ابلاغ عامہ، لوگوں کی کثیر تعداد تک بات یا خبر پہنچانے کے ذریعے، ذرائع ابلاغ عامہ، اخبار اور ریڈیو وغیرہ

خَطِّ مِسْماری

چوب یا میخ کی مدد سے بنائی گئی لکیریں ، گُلکاری یا نمونہ.

مُرَکَّب مِسمارَہ

(نباتیات) مرکب پھولداری کی ایک قسم جس میں کئی بے ڈنڈی پھول مسمارک (بالچوں) کی صورت میں پائے جاتے ہیں جیسے گندم وغیرہ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں زَبان دَراز کے معانیدیکھیے

زَبان دَراز

zabaan-daraazज़बान-दराज़

اصل: فارسی

وزن : 121121

  • Roman
  • Urdu

زَبان دَراز کے اردو معانی

صفت

  • بد تمیزی سے بولنے والا، منْہ پھٹ، گُستاخ، بد زبان، دریدہ دہن

Urdu meaning of zabaan-daraaz

  • Roman
  • Urdu

  • badatmiizii se bolne vaala, man॒a phaT, gustaaKh, badazubaan, dariida dahan

English meaning of zabaan-daraaz

ज़बान-दराज़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अशिष्टता या धृष्टता के साथ बड़ों से बातें करने वाला, बदतमीज़ी से बोलने वाला, मुँहफट

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مِسْماری

انہدام، تباہی و بربادی

مِسْمارَہ

(نباتیات) کسی بے شاخ لمبے سے ڈنٹھل پر لگے ہوئے پھولوں کا گچھا یا اس سے مشابہ نظر آنے والا جو ٹہنی سے نکلا ہو

مُسامَرَہ

عبد و معبود کے درمیان گفتگو ، مسامرت ۔

مُصامَدَہ

آپس میں ٹکرانا ، باہم جھگڑنا ، مختلف الخیال ۔

مُثْمِرَہ

رک : مثمر ۔

ماس مِیڈیا

وسیلہ ابلاغ عامہ، لوگوں کی کثیر تعداد تک بات یا خبر پہنچانے کے ذریعے، ذرائع ابلاغ عامہ، اخبار اور ریڈیو وغیرہ

خَطِّ مِسْماری

چوب یا میخ کی مدد سے بنائی گئی لکیریں ، گُلکاری یا نمونہ.

مُرَکَّب مِسمارَہ

(نباتیات) مرکب پھولداری کی ایک قسم جس میں کئی بے ڈنڈی پھول مسمارک (بالچوں) کی صورت میں پائے جاتے ہیں جیسے گندم وغیرہ ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَبان دَراز)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَبان دَراز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone