تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زَبان چاٹْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زَبان چاٹْنا کے معانیدیکھیے
زَبان چاٹْنا کے اردو معانی
-
مزے دار چیز کھاکر دیر تک مزہ لیتے رہنا، چٹخارے بھرنا
مثال - . اُٹھی علی کی تیغ دو دم چاٹ کر زباںبیٹھے درست ہوگئے فرس پر شہِ زماں (۱۸۷۴ ، انیس، مراثی ، ۱ : ۳۵۹). - ذائقے کی اس کے کیا تعریف کروں کہ اب تک زبان چاٹتا ہوں۔
ज़बान चाटना के हिंदी अर्थ
-
स्वादिष्ट चीज़ खाकर देर तक स्वाद लेते रहना, चटख़ारे भरना
उदाहरण - ज़ाएक़े की उसके क्या तारीफ़ करुँ कि अब तक ज़बान चाटता हुँ।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زَبان چاٹْنا)
زَبان چاٹْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔