تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زاوِیائی مِعْیارِ حَرکَت" کے متعقلہ نتائج

بُغْض

وہ دشمنی جو من ہی من میں بڑھایا جائے اور ظاہر نہ ہونے دیا جائے، دشمنی، عداوت، کینہ، حسد، بیر، نفرت، جلن

بُغْضِ لِلہ

خدا واسطے کی دشمنی ، ناحق کا بیر بلاوجہ عداوت۔

بُغْض نِکالْنا

سابق عداوت کا بدلہ لینا، انتقام لینا

بُغْضی

بغض رکھنے والا کپٹ رکھنے والا ، کینہ ور حاسد دشمن۔

بُغْضِ لِلِّٰہی

خدا واسطے کی دشمنی

بانگ اذاں

اذان کی آواز، اذان

غُبارِ بُغْض

حُبّ و بُغْض

باغِ ضِرْوان

علاقہ شام کا وہ روایتی باغ جس کے مالکوں نے فقیروں کو محروم رکھنے کے لیے رات کو سارے پھل توڑ لینے کا ارادہ کیا تھا اور اللہ تعالی نے ان کا ارادہ پورا ہونے سے پہلے اس باغ ہی کو تباہ کر دیا

اَلبُغْضُ لِلّٰہ

بغض لِلِّہی ، بلاوجہ کینہ .

گُل بانْگِ اَذاں

صبح کی اذان کی خوش خبری جیسی پکار

اردو، انگلش اور ہندی میں زاوِیائی مِعْیارِ حَرکَت کے معانیدیکھیے

زاوِیائی مِعْیارِ حَرکَت

zaaviyaa.ii-me'yaar-e-harkatज़ावियाई-मे'यार-ए-हरकत

وزن : 212222222

موضوعات: سائنس علوم

زاوِیائی مِعْیارِ حَرکَت کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • (سائنس) کسی جسم کے معیار جمود (جڑتا کا لمحہ) اور زاویائی رفتار (گردشی حرکت کرنے والے جسم کی رفتار) کا حاصل ضرب

English meaning of zaaviyaa.ii-me'yaar-e-harkat

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • angular momentum, the quantity of rotation of a body, which is the product of its moment of inertia and its angular velocity

ज़ावियाई-मे'यार-ए-हरकत के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • कोणीय गति, कोणीय संवेग, किसी शरीर के नियमित आवर्तन की मात्रा, जो निष्क्रियता का पल एवंं उसके कोणीय-वेग का गुणफल है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زاوِیائی مِعْیارِ حَرکَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

زاوِیائی مِعْیارِ حَرکَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone