تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ذاتُ الصَّدْر" کے متعقلہ نتائج

پیشْوا

آگے آگے

پیشْوائی

آگے بڑھ کر ملنا، استقبال، خیر مقدم

پیشْوا لینا

پیشوائی یا استقبال کرنا.

پیشْوا کَرنا

پیش کرنا ، بیان کرنا.

پیشوائی کَرنا

to lead, guide

پیشْوائے مُلْک

देश का नेता।

پیشْواز

عورتوں کی گھیر دار پوشاک جو خاص وضع کا ہوتا ہے، رقص کے وقت پہنا جانے والا لہنگا، ان٘گرکھا کی وضع کا گھیر دار دامن کا لباس جس کا گھیر لہن٘گے کی طرح کا ہوتا ہے پرانے زمانے میں امرا و بیگمات لباس کے اوپر بطور برقع پہنا کرتے تھے

پیشْواز چَلْنا

پیشوائی (رک) کے لئے جانا .

پیشْوے

رک : بیشوا ؛ سامنے کا ، حاضر باش (خادم) .

پِشْواز

ان٘گرکھے کی وضع کا گھیردار دامن کا لباس جس کا گھیر لہن٘گے کی طرح کا ہوتا ہے پرانے زمانے میں امرا و بیگمات لباس کے اوپر بطور برقع پہنا کرتے تھے اور ’جامہ‘ کے نام سے موسوم تھا، اب گانے والی عورتیں گانے ناچنے کے لیے پر تکلف جامہ پہنتی ہیں

مَذہَبی پیشوا

مذہبی معاملات میں رہنمائی کرنے والا عالم ، مقتدائے دین ، مذہبی رہنما ، پروہت ، پادری ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ذاتُ الصَّدْر کے معانیدیکھیے

ذاتُ الصَّدْر

zaatussadrज़ातुस्सद्र

اصل: عربی

دیکھیے: ذاتُ الْجَن٘ب

موضوعات: طب

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

ذاتُ الصَّدْر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک بیماری جس میں بائیں پھیپھڑے پر ورم اور سینے کی درمیانی ہڈی سے متصل حصے پر بھی ورم ہو جاتا ہے، پھیپھڑوں میں پانی پڑ جانے کی بیماری، ورم غشاء الریہ، سینے کی جھلی میں سوزش، ذات الصدر، ذات الجنب

Urdu meaning of zaatussadr

  • Roman
  • Urdu

  • ek biimaarii jis me.n baa.e.n pheph.De par varm aur siine kii daramyaanii haDDii se muttasil hisse par bhii varm ho jaataa hai, pheph.Do.n me.n paanii pa.D jaane kii biimaarii, varm Gashaa-e-alriih, siine kii jhillii me.n sozish, zaat alasdar, zaat alajnab

English meaning of zaatussadr

Noun, Masculine

  • a pain in the breast, an oppression, wind, or swelling in the stomach, chest pain, pleurisy

ज़ातुस्सद्र के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • फेफड़ों में पानी पड़ जाने की बीमारी जिसमें बाएं फेफड़े में सूजन आ जाती है और सीने में दर्द होता है, सीने का शोथ, ज़ातुलजंब, उरोग्रह, प्लूरसी

ذاتُ الصَّدْر کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پیشْوا

آگے آگے

پیشْوائی

آگے بڑھ کر ملنا، استقبال، خیر مقدم

پیشْوا لینا

پیشوائی یا استقبال کرنا.

پیشْوا کَرنا

پیش کرنا ، بیان کرنا.

پیشوائی کَرنا

to lead, guide

پیشْوائے مُلْک

देश का नेता।

پیشْواز

عورتوں کی گھیر دار پوشاک جو خاص وضع کا ہوتا ہے، رقص کے وقت پہنا جانے والا لہنگا، ان٘گرکھا کی وضع کا گھیر دار دامن کا لباس جس کا گھیر لہن٘گے کی طرح کا ہوتا ہے پرانے زمانے میں امرا و بیگمات لباس کے اوپر بطور برقع پہنا کرتے تھے

پیشْواز چَلْنا

پیشوائی (رک) کے لئے جانا .

پیشْوے

رک : بیشوا ؛ سامنے کا ، حاضر باش (خادم) .

پِشْواز

ان٘گرکھے کی وضع کا گھیردار دامن کا لباس جس کا گھیر لہن٘گے کی طرح کا ہوتا ہے پرانے زمانے میں امرا و بیگمات لباس کے اوپر بطور برقع پہنا کرتے تھے اور ’جامہ‘ کے نام سے موسوم تھا، اب گانے والی عورتیں گانے ناچنے کے لیے پر تکلف جامہ پہنتی ہیں

مَذہَبی پیشوا

مذہبی معاملات میں رہنمائی کرنے والا عالم ، مقتدائے دین ، مذہبی رہنما ، پروہت ، پادری ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ذاتُ الصَّدْر)

نام

ای-میل

تبصرہ

ذاتُ الصَّدْر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone