تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ذاتِ خُدا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ذاتِ خُدا کے معانیدیکھیے
ذاتِ خُدا کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- اللہ تعالٰی کی ذات.
شعر
یہی کہتا ہے جلوہ میرے بت کا
کہ اک ذات خدا ہے اور میں ہوں
واعظ اک عیب سے تو پاک ہے یا ذات خدا
ورنہ بے عیب زمانہ میں چلن کس کا ہے
نظامؔ اس بت کے غم میں ہو تسلی
بس اک ذات خدا ہے اور میں ہوں
English meaning of zaat-e-KHudaa
Noun, Feminine
- God
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ذاتِ خُدا)
ذاتِ خُدا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔