تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ذاتِ گِرامی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ذاتِ گِرامی کے معانیدیکھیے
ذاتِ گِرامی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
-
بزرگ و مکرم ہستی
مثال - پروفیسر رشید احمد صدیقی کی ذات گرامی کسی تعارف کی محتاج نہیں۔
شعر
واعظ بھی ہیں وہ ذات گرامی کہ الحذر
ہم پلہ جن کا دہر میں شیطاں نہ ہو سکا
آپ کی ذات گرامی کا نہ عرفاں کر سکا
آپ کو لیکن شریک کارواں سمجھا تھا میں
English meaning of zaat-e-giraamii
Noun, Feminine
- high, exalted person
ज़ात-ए-गिरामी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
-
कोई बड़ा और महत्वपूर्ण व्यक्ति
उदाहरण - प्रोफ़ेसर रशीद अहमद सिद्दीक़ी की ज़ात-ए-गिरामी किसी तआरुफ़ (परिचय) की मुहताज नहीं।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ذاتِ گِرامی)
ذاتِ گِرامی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔