تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ذاتِ بُزُرگ" کے متعقلہ نتائج

اَسْلاف

اگلے زمانے کے لوگ، قدما، پر کھے، (مرے ہوئے) باپ دادا پر دادا وغیرہ، مورث

اَسْلاف پَرَسْت

قدما کے قول و فعل طور طریقے اور رسم و رواج وغیرہ کو واجب العمل سمجھنے والا، اگلے لوگوں کی ہر بات اور ہر عمل کو عظیم خیال کرنے والا، جیسے: اسلاف پرست نئے زمانے کے مغربی طور طریقوں کو پسند نہیں کرتے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ذاتِ بُزُرگ کے معانیدیکھیے

ذاتِ بُزُرگ

zaat-e-buzurgज़ात-ए-बुज़ुर्ग

وزن : 22121

موضوعات: طنزاً

ذاتِ بُزُرگ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (طنزاً) چالاک ، شریر ، بد ذات ، مفسد.
  • عمر رسیدہ و معزز شخص ، محترم ہستی.

English meaning of zaat-e-buzurg

Noun, Feminine

  • (sarc.) artful, crafty, cunning
  • a venerable elder

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ذاتِ بُزُرگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ذاتِ بُزُرگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone