تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ذاتِ بَحْت" کے متعقلہ نتائج

کَارُوْبار

کام کاج، بیوپار، مشاغل، دھندے، تجارت

کَارُوْبارِی

تاجر

کَارُوْبارِی مَعْلُومِیَات

تجارتی جانکاری، معلوماتی اور انتظامی تصورات

کَارُوْبارِی حِکْمَتِ عَمْلی

طویل مدتی تجارتی منصوبہ بندی

کَارُوْبارِی ضَابْطَہ عَمَل

تجارتی یا کاروباری ضابطہ اخلاق، وہ شرائط و قواعد جو حکومت یا ریاست کی طرف سے لوگوں کے مالیاتی اور تجارتی تحفظ کے لیے بنائے گئے ہوں

کَارُوْبار چَلْنا

دنیا کا کام کاج چلنا، بیوپار کا جاری رہنا

کَارُوْبار بَڑْھنا

بیوپار میں ترقی ہونا

کَارُوْبار پَھیلانا

امور جہانبانی کو ترقی دینا، حسن انتظام سے کام لینا

کَارُوْبار چَمْکانا

کام دھندے کو ترقی دینا، بیوپار کو آگے بڑھانا، فروغ دینا، کام پر مکمل توجہ دینا

کَارُوْبار بِٹھا دینا

کام کاج یا بیوپار میں نقصان پیدا کر دینا

کَارُوْبارِی گُر

کاروباری حکمت عملی

کَارُوْبارِی حَرِیف

تجارتی حریف، تجارتی رقیب

کَارُوْبارِ زِْندگی

دنیاوی زندگی کے کام کاج، زندگی کے عام مشغلے

کَارُوْبارِی اَفراد

تجارتی لوگ، سوداگر لوگ

مَنْدا کَارُوْبار

ماند تجارت، ٹھپ کاروبار

نَظمِیاتِ کَارُوْبار

تجارت کا نظم، کاروبار کے انتظام

اردو، انگلش اور ہندی میں ذاتِ بَحْت کے معانیدیکھیے

ذاتِ بَحْت

zaat-e-bahtज़ात-ए-बह्त

اصل: عربی

وزن : 2221

موضوعات: تصوف

ذاتِ بَحْت کے اردو معانی

اسم، قدیم/فرسودہ، مؤنث، واحد

  • اللہ تعالیٰ کی ذات، تصوف: وہ مرتبہ جس میں ذات کےساتھ کوئی اعتبار نہیں

English meaning of zaat-e-baht

Noun, Archaic, Feminine, Singular

  • the God, holy, pure being

ज़ात-ए-बह्त के हिंदी अर्थ

संज्ञा, प्राचीन, स्त्रीलिंग, एकवचन

  • ईश्वर, तसव्वुफ़: वो अवस्था जिसमें व्यक्तित्व के साथ कोई एतबार नहीं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ذاتِ بَحْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

ذاتِ بَحْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone