تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ذاتِ باری" کے متعقلہ نتائج

ذاتِ باری

اللہ تعالیٰ کی ذات .

گُہَر باری

موتی برسانا، گہر افشانی

گَوہَر باری

گوہر افشانی، موتی برسانا، متی بکھیرنا، رونا، آنسو بہانا

گولَہ باری

۔(فارسی میں گولہ بار۔ بھاری بوجھ جو پیٹھ پر اُٹھائیں۔) مونث۔ کسی مقام پر توپ کے گولے کثرت سے پھینکنا۔

ہَر باری

بار بار ، ہر بار ۔

ہَر باری

ژالَہ باری

اولوں کی بارش

سَن٘گ باری

۲. (مجازاً) مُشکلات ، مصیبت.

نَغْمَہ باری

نغمہ بار ہونا ، نغمے سنانا ، نغمہ سرائی ۔

باری تَعالیٰ

خدا وند عالم جو کہ بزرگ و برتر ہے

عِلْمِ باری

علمِ الہیٰ .

صاعِقَہ باری

صاعقہ بار (رک) کا اسمِ کیفیت ، بجلی برسانا.

سَلامی خانَہ باری

وہ لازمی نذرانہ جو زمیندار کاشتکار سے نئی جھونپڑی ڈالنے کے تاوان میں جبراً وصول کرتا ہے ۔

جامِ شَہْر باری

جام شہر یاری بہت بڑے پرانے جام کو کہیتے ہیں .

سِہُوڑ باری

شیر گیاہ کی باڑ .

سِہُوڑا باری

شیر گیاہ کی باڑ .

ذاتِ مُبارَکَہ

برکتوں والی ہستی ، بابرکت ہستی.

ذاتِ ہُوہُو

(تصوّف) اس سے اشارہ ہے مرتبۂ سلب صفات کی طرف اور اسی کو مرتبۂ ہویت کہتے ہیں.

ذاتِ ہُمایُونی

مبارک شخصیت ، بادشاہ سلامت ، بادشاہ کی اپنی شخصیت.

ذاتِ ہُمایُوں

مبارک شخصیت ، بادشاہ سلامت ، بادشاہ کی اپنی شخصیت.

شَعْلَہ بَارِی

آگ برسانا، آگ کی بارش

ذاتِ عِرْق

ایک جگہ کا نام جہاں عراق سے مکہ معظمہ کی جانب آنے والے لوگ احرام باندھتے ہیں.

وُجُودِ باری تَعالیٰ

اللہ کی ذات ، ذات باری تعالیٰ ۔

گُون٘گی بَہْری

عورت جو نہ سُن سکے اور نہ بول سکے ، بولنے اور سننے کی طاقت سے محروم عورت ؛ (کنایۃً) کم گو ، چُپ رہنے والی.

بَہْری

بَہرا کی تانیث

بُہْری

بُھنے ہوئے جو

بِہْری

برابر کا حصہ ، حصہ بخرا ، باری

بِہْری بان٘دْھنا

چندہ مقرر کرنا، باری مقرر کرنا

پُھل بَہْری

برص ، کوڑہ ، جذام (ایک بیماری کا نام) .

سُن بَہْری

فالج ، لقوہ ، رعشہ.

بَجَر بَہری

جو کچھ نہ سن سکے جیسے پتھر ، سخت گراں گوش.

مُتَعَلِّقِ ذاتِ خاص

اپنی ذات سے نسبت رکھنے والا ، نج کا ، خانگی ، اپنا

بَرْف باری

بخارات کے کے آبی ذرات جم کر زمین پ گرنا، برف گرنا، برف پڑنا، ژالہ باری

عَجَب ذاتِ شَرِیف ہو

بہت شرارتی ہیں ، بڑے بد ذات ہیں .

باری باری

بار بار، نمبروار، سلسلے با ترتیب سے، یکے بعد دیگرے

باری اُتَرْنا

نوبت کا بخار یا لرزہ ٹوٹنا.

گَھر باری

گھر کا مالک ، گھر والا ، خانہ در ، عیال دارِ ٹبر والا.

باری دارْنی

باری دار (رک) کی تانیث.

باری باندْھنا

یکے بعد دیگرے کام کے لیے ترتیب اور نمبر مقر کرنا.

کُواری باری

رک : کن٘واری بالی.

باری بَھرنا

اپنے نمبر یا باری آنے پر پہرا چوکی یا فرائض انجام دینا

شَکَر باری

مُشْک باری

خوشبو ہی خوشبو پھیلانا ، بہت معطر ہونا ۔

باری ٹَلْنا

نوبت کے بخار یا لرزے کا مقرر دن نہ آنا.

ضِیا باری

روشنی پھیلانا، تابناکی

یَکْ باری

ایک بار ؛ رک ؛ یک بیک ؛ معاً فوراً

بُرد باری

بوجھ اٹھانا، برداشت کرنا، سنجیدگی

شِل باری

گوئے برسانا ، گولے پھین٘کنا ، بمباری کرنا

گُل باری

پھول برسانا، پھولوں کی بارش کرنا

خُون باری

خون برسانے کا عمل ، مراد : جنگ و جدل اور خونریزی ، کُشت و خون ؛ خون کے آن٘سو رونا ۔

باری دارْنی

باری دار (رک) کی تانیث.

پَس باری

پس بار (رک) سے متعلق .

خِشْت باری

آتِش باری

گولہ باری، آتش بازی، شادی بیاہ میں پٹاکے جلاتے ہیں اسے آتش بازی کہتے ہیں

تَنْگ باری

باری بَنانا

یکے بعد دیگرے کام کے لیے ترتیب اور نمبر مقر کرنا.

سُبُک باری

بوجھ سے ہلکا ہونے کی حالت .

شَرَر باری

آگ برسانا، چنگاری برسانا، آتش باری، چنگاری نکلنا

سِحْر باری

گِراں باری

بوجھ سے لدا ہونا، بوجھل پن، بھاری ہونا، وزنی ہونا، قرض کے بوجھ سے دبا ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں ذاتِ باری کے معانیدیکھیے

ذاتِ باری

zaat-e-baariiज़ात-ए-बारी

وزن : 2222

ذاتِ باری کے اردو معانی

اسم, مؤنث

  • اللہ تعالیٰ کی ذات .
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

English meaning of zaat-e-baarii

Noun, Feminine

  • the Supreme Being

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ذاتِ باری)

نام

ای-میل

تبصرہ

ذاتِ باری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words