تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زار قَطار" کے متعقلہ نتائج

زار قَطار

طغیان زدہ، بیتاب، مضطرب، گِریہ آلود، آنسوؤں سے بوجھل

زار و قَطار رونا

بہت رونا، پُھوٹ پُھوٹ کر رونا زار زار رونا

اردو، انگلش اور ہندی میں زار قَطار کے معانیدیکھیے

زار قَطار

zaar-qataarज़ार-क़तार

  • Roman
  • Urdu

زار قَطار کے اردو معانی

صفت

  • طغیان زدہ، بیتاب، مضطرب، گِریہ آلود، آنسوؤں سے بوجھل

    مثال خاموش آنکھوں کی زار قطار لڑیوں میں اس کے سِوا کوئی آواز نہ تھی۔

Urdu meaning of zaar-qataar

  • Roman
  • Urdu

  • tuGyaan zada, betaab, muztarib, giriya aaluud, aa.nsuu.o.n se bojhal

ज़ार-क़तार के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • हताश, बेचैन, घबराया हुआ, रोने में लिथड़ा हुआ, आँसूओं से बोझल

    उदाहरण ख़ामोश आँखो की ज़ार-क़तार लड़ियों में उसके सिवा कोई आवाज़ न थी।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

زار قَطار

طغیان زدہ، بیتاب، مضطرب، گِریہ آلود، آنسوؤں سے بوجھل

زار و قَطار رونا

بہت رونا، پُھوٹ پُھوٹ کر رونا زار زار رونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زار قَطار)

نام

ای-میل

تبصرہ

زار قَطار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone