تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زار و قطار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زار و قطار کے معانیدیکھیے
زار و قطار کے اردو معانی
صفت، مذکر
- دردمندی سے آہ و زاری کرنا
شعر
جیسے ان میں سحاب رہتے ہوں
کتنی زار و قطار آنکھیں ہیں
تیری ہنسی کا قرض چکانے کے واسطے
چھپ چھپ کے روتے رہتے ہیں زار و قطار ہم
میں جانتا ہوں محبت کی فصل بوئے گا
زمیں پہ اشک جو زار و قطار پھینکتا ہے
English meaning of zaar-o-qataar
Adjective, Masculine
- great lamentation
ज़ार-ओ-क़तार के हिंदी अर्थ
विशेषण, पुल्लिंग
- विलाप करना, रोन-चिल्लाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زار و قطار)
زار و قطار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔