تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ظالِم تیرا ظُلْم کَب تَک رَہے گا، کَبھی تو خُدا ہماری بھی سُنے گا" کے متعقلہ نتائج

آگا پِیچھا

(وقت کا) تقدم و تاخر

آگا پِیچھا دیکھنا

consider the pros and cons, consider a matter very carefully

آگا پِیچھا سوچنا

consider the pros and cons, consider a matter very carefully

آگا پِیچھا لینا

spy (on), keep a close watch

آگا پِیچھا کَرنا

ہچکچانا، تامّل کرنا، پس و پیش کرنا

سِہ بَندی کے پیادے کا آگا پِیچھا بَرابَر ہے

چند روزہ حاکم کی کوئی عِزّت اور رعب و دبدبہ نہیں ہوتا ، ناپائدار کا عدمِ وجود برابر ہے.

فَوج کا آگا بَرات کا پیچھا بھاری ہوتا ہے

فوج کے حملے کا روکنا اور شادی کے بعد خرچ کا بندوبست کرنا اور ان دونوں کاموں کا اختتام پر پہونچانا بہت دشوار ہے

نَہ آگا نَہ پِیچھا

جو یتیم اور لاوارث ہو ، جس پر کسی کی پرورش کا بوجھ نہ ہو ؛ جس کی سفارش کرنے والا کوئی نہ ہو ۔

آگا دیکھا نَہ پِیچھا

انجام یا نتیجے پر غور نہ کیا، برا بھلا کچھ نہ سوچا

اردو، انگلش اور ہندی میں ظالِم تیرا ظُلْم کَب تَک رَہے گا، کَبھی تو خُدا ہماری بھی سُنے گا کے معانیدیکھیے

ظالِم تیرا ظُلْم کَب تَک رَہے گا، کَبھی تو خُدا ہماری بھی سُنے گا

zaalim teraa zulm kab tak rahegaa, kabhii to KHudaa hamaarii bhii sunegaaज़ालिम तेरा ज़ुल्म कब तक रहेगा, कभी तो ख़ुदा हमारी भी सुनेगा

ضرب المثل

Roman

ظالِم تیرا ظُلْم کَب تَک رَہے گا، کَبھی تو خُدا ہماری بھی سُنے گا کے اردو معانی

  • مظلوم تنگ آ کر کہتا ہے ایک دن مظلوم کی فریاد بھی خدا سنتا ہے اور ظالم کے ظلم سے نجات ملتی ہے

Urdu meaning of zaalim teraa zulm kab tak rahegaa, kabhii to KHudaa hamaarii bhii sunegaa

Roman

  • mazluum tang aakar kahta hai ek din mazluum kii faryaad bhii Khudaa suntaa hai aur zaalim ke zulam se najaat miltii hai

ज़ालिम तेरा ज़ुल्म कब तक रहेगा, कभी तो ख़ुदा हमारी भी सुनेगा के हिंदी अर्थ

  • पीड़ित तंग आकर कहता है एक दिन पीड़ित की विनती भी ख़ुदा सुनता है और अत्याचारी के अत्याचार से मुक्ति मिलती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آگا پِیچھا

(وقت کا) تقدم و تاخر

آگا پِیچھا دیکھنا

consider the pros and cons, consider a matter very carefully

آگا پِیچھا سوچنا

consider the pros and cons, consider a matter very carefully

آگا پِیچھا لینا

spy (on), keep a close watch

آگا پِیچھا کَرنا

ہچکچانا، تامّل کرنا، پس و پیش کرنا

سِہ بَندی کے پیادے کا آگا پِیچھا بَرابَر ہے

چند روزہ حاکم کی کوئی عِزّت اور رعب و دبدبہ نہیں ہوتا ، ناپائدار کا عدمِ وجود برابر ہے.

فَوج کا آگا بَرات کا پیچھا بھاری ہوتا ہے

فوج کے حملے کا روکنا اور شادی کے بعد خرچ کا بندوبست کرنا اور ان دونوں کاموں کا اختتام پر پہونچانا بہت دشوار ہے

نَہ آگا نَہ پِیچھا

جو یتیم اور لاوارث ہو ، جس پر کسی کی پرورش کا بوجھ نہ ہو ؛ جس کی سفارش کرنے والا کوئی نہ ہو ۔

آگا دیکھا نَہ پِیچھا

انجام یا نتیجے پر غور نہ کیا، برا بھلا کچھ نہ سوچا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ظالِم تیرا ظُلْم کَب تَک رَہے گا، کَبھی تو خُدا ہماری بھی سُنے گا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ظالِم تیرا ظُلْم کَب تَک رَہے گا، کَبھی تو خُدا ہماری بھی سُنے گا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone