Search results
Saved words
Showing results for "zaal"
Meaning ofSee meaning zaal in English, Hindi & Urdu
English meaning of zaal
Noun, Feminine
- the twenty-second letter of the Urdu alphabet
- name of the letter ذ
ذال کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- حرف 'ذ' کا نام
- عربی حُروفِ تہجّی کا نواں ، تُرکی اور فارسی کا گیارھواں اور صوتی اعتبار سے اُردو کا اکیسواں حرف جسے ذال معجمہ یا ثخّذ اور منقوطہ بھی کہتے ہیں ، اس کی آواز زبان کی نوک کو اگلے دو دانتوں کی نوک سے مِلانے سے نِکلتی ہے ، اُردو میں اس کی آواز << ز >> اور << ظ >> سے مِلتی ہے ، حسابِ جُمل یا ابجد میں اس کے سات سو (۷۰۰) عدد فرض کیے گئے ہیں ، اُردو میں یہ حرف عموماً عربی الاصل الفاظ میں آتا ہے لیکن فارسی کے بعض الفاظ میں بھی مستعمل ہے. یہ ماہ ذوالحجہ کے مخفّف کے طور پر بھی اِستعمال ہوتا ہے.
Rhyming words of zaal
Compound words of zaal
Showing search results for: English meaning of jaal, English meaning of jal
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (zaal)
zaal
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone