تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ذَائِقَہ چَکْھنا" کے متعقلہ نتائج

چَکْھنا

کسی چیز کو زبان پر رکھنا، چاشنی دیکھنا، چکھنے کا عمل، ذائقہ لینا

چَڑھنا

پستی سے بلندی پر جانا، نیچے سے اوپر جانا.

چَڑ٘ھنی

لڑائی کی تیاری.

چِیکْھنا

چیخنا

چِیخْنا

بلند آواز سے پکارنا، شوروغل کرنا، واویلا کرنا

چاکْھنا

چکھنا (کھانا، مشروب وغیرہ)

چَکھانا

ذائقہ کے لئے تھوڑا سا کھلانا، لذّت دلانا، مزہ معلوم کرنے کے لئے ذرا سا کھلانا

چَڑھانا

نیچے سے اور پہنچانا، بلندی پر لے جانا

چاک ہونا

پھاڑا جانا ، پھٹنا ، چِرنا .

چِڑھانا

چڑانا، دق کرنا، جلانا، کھجانا

چُوک کھانا

غلطی کرنا.

چِڑْھنا

چڑنا

چِیڑْھنا

(جفت سازی) چپکانا ، لئی سے پنّوں اور تلی کو وصل کرنا .

چاق ہونا

مایل ہونا ، جُھکنا ، (کسی جانب) طبیعت کا جھکاؤ ہونا ۔

چَو خانَہ

وہ کپڑا جس پر مربع شکل کے خانے بنے ہوئے ہوں

چَو خانی

کبوتروں کی چارخانے والی کابک .

آ چَڑْھنا

مسلط ہونا، مغلوب کرلینا

سَر پَر آ چَڑْھنا

مقابلے یا جھگڑے کے لیے سامنے یا قریب آ جانا ، پیچھے پڑ جانا ، سر ہو جانا.

چَھ خانی

بٹیر یا کبوتر وغیرہ کی چھ خانوں والی کابک.

بِس آ چَڑْھنا

رک : بس چڑھنا

چائے خانَہ

وہ جگہ جس میں پکی ہوئی یا بنی ہوئی چائے فروخت ہوتی ہے، چائے کا ہوٹل.

چھاتی پَر آ چَڑْھنا

کسی پر مسلط ہو جانا، سر پر سوار ہو جانا

ذَائِقَہ چَکْھنا

مزہ چکھنا، لذت حاصل کرنا، لطف اٹھانا

سواد چَکھنا

مزہ لینا، مزہ چکھنا

پرَشاد چَکْھنا

کھانا کھانا، پرساد چکھنا، دیوی دیوتاؤں کو چڑھائی گئی چیز چکھنا

وَبال چَکھنا

کیے کی سزا پانا ، نتیجہ بھگتنا ۔

مَزا چَکْھنا

مزا چکھانا (رک) کا لازم ، حظ اُٹھانا ، لطف لینا ؛ سزا پانا ۔

چاشْنی چَکْھنا

لذّت چکھنا ، مزا چکھنا ؛ تھوڑا بہت اثر قبول کرنا ؛ خمیازہ بھگتنا .

پَرساد چَکھنا

taste sacrificial food, eat a little

نَذْر چَکْھنا

نذر میں رکھی ہوئی چیز کو دوسروں کا کھانا ، نذر میں شرکت کرنا

مَزَہ چَکھنا

ذائقہ لینا، ذائقہ دیکھنا، لذت معلوم کرنا

لَذَّت چَکْھنا

مزہ لینا ، سواد پانا ، لطف حاصل کرنا.

مار چَکْھنا

مار کھانا ، سزا پانا .

ثَمَر چَکْھنا

رک : پھل چکھنا .

پَھل چَکْھنا

۰۱ مزا چکھنا ؛ نتیجہ بھگتنا .

مال چَکْھنا

کسی کا روپیہ اپنے کھانے پینے میں خرچ کرنا، پرایا روپیہ اپنے صرف میں لانا، دوسرے کی بدولت مزے اڑانا

نَمَک چَکھنا

پکتے ہوئے کھانے کو تھوڑا سا کھا کر نمک مرچ کی کمی بیشی دیکھنا، کسی کے دسترخوان سے متمتع ہونا

تان چَکْھنا

(پتنگ بازی) پتنگ اڑانے والے سے اڑتی ہوئی پتنگ کی ڈور ذرا سی دیر کے لیے لے کر پتنگ اڑانے کا لطف اٹھانا

چوبا چَکْھنا

میٹھے چاول کھانا

بھوجَن چَکْھنا

کھانا، روٹی کھانا .

لَپ چَخْنا

لپاڑی ، بیہودہ گو ، خوشامدی شخص.

چوبَہ چَکْھنا

میٹھے چاول کھانا

نُون چَکھنا

(رک : نمک چکھنا) کھانے وغیرہ کی ذراسی مقدار زبان پر رکھ کر نمک کی مقدار کا اندازہ کرنا ؛ ذائقہ معلوم کرنا ، لذت کا اندازہ کرنا ؛ مراد : بہت معمولی مقدار میں کچھ کھانا ۔

چَکْچَک لَونْدے چَکْھنا

ترتراتے اور گھی میں تر بتر نوالے کھانا

مَوت کا ذائِقَہ چَکْھنا

موت کا مزا چکھنا ، موت کی تکلیف اٹھانا ، مر جانا

سَزا کا مَزا چَکھنا

کئے کی سزا پانا، سزا کو پہنچنا

گھر کے مزے چکھنا

بہت جگہ ملازمت کرنا، ملازمہ کے متعلق کہتے ہیں

چَڑْھنا سَڑْنا

ریح چھوٹنا.

چَڑْھنا چھوڑْنا

گوز کرنا ؛ گندی اور خراب بات پھیلانا .

چَڑْھنا بَڑْھنا

ترقی کرنا، عروج پانا.

چَڑْھنا میں بَھڑَکنا

ہذیان بکنا ، بکواس کرنا ، احمقانہ باتیں کرنا .

بِیس ہَنڈْیوں کا مَزَہ چَکْھنا

ہر جائی ہونا، کتنے ہی آشنائوں کے ساتھ رہنا.

مَوت کا پیالَہ چَکْھنا

رک : موت کا پیالہ پینا

زِنْدَگی میں مَوت کا مَزَہ چَکْھنا

بے حد تکلیف ہونا، سخت مصیبت ہونا

گَھر گَھر کے مَزے چَکھنا

۔اس ملازمہ کی نسبت مستعمل ہے جو مختلف مقامات پر رہے اور کہیں نہ ٹکے۔ ؎ ۲۔ (کنایۃً) تجربہ کار ہونا۔

زَمانے کا گَرْم و سَرْد چَکْھنا

اچھا بُرا دور دیکھنا، تجربہ کار ہونا

اَپنے کِیے کا مَزَہ چَکھنا

To bear the consequences of one's own actions, face the music.

لَپ چَخْنا پَن

بیہودہ گوئی، خوشامد

چَڑْھنا کَچائی نِکلنا

خوب پٹنا ، بھرکس نکل جانا ، کچومر نکلنا ، بیدم ہوجانا .

چَڑْھنا کَچائی نِکالنا

بائی کچائی نکلنا (رک) کا تعدیہ .

اردو، انگلش اور ہندی میں ذَائِقَہ چَکْھنا کے معانیدیکھیے

ذَائِقَہ چَکْھنا

zaa.iqa chakhnaaज़ाइक़ा चखना

محاورہ

مادہ: ذَائِقَہ

  • Roman
  • Urdu

ذَائِقَہ چَکْھنا کے اردو معانی

  • مزہ چکھنا، لذت حاصل کرنا، لطف اٹھانا
  • نتیجہ بُھگتنا، کسی نا خوشگوار تجربے سے گزرنا

Urdu meaning of zaa.iqa chakhnaa

  • Roman
  • Urdu

  • mazaa chakhnaa, lazzat haasil karnaa, lutaf uThaanaa
  • natiija bhugatnaa, kisii naaKhushagvaar tajurbe se guzarnaa

English meaning of zaa.iqa chakhnaa

  • taste, relish
  • suffer the consequences, to face an unpleasant experience

ज़ाइक़ा चखना के हिंदी अर्थ

  • नतीजा भुगतना, किसी अप्रिय अनुभव से गुजरना
  • मज़ा चखना, स्वाद लेना, मज़ा लेना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَکْھنا

کسی چیز کو زبان پر رکھنا، چاشنی دیکھنا، چکھنے کا عمل، ذائقہ لینا

چَڑھنا

پستی سے بلندی پر جانا، نیچے سے اوپر جانا.

چَڑ٘ھنی

لڑائی کی تیاری.

چِیکْھنا

چیخنا

چِیخْنا

بلند آواز سے پکارنا، شوروغل کرنا، واویلا کرنا

چاکْھنا

چکھنا (کھانا، مشروب وغیرہ)

چَکھانا

ذائقہ کے لئے تھوڑا سا کھلانا، لذّت دلانا، مزہ معلوم کرنے کے لئے ذرا سا کھلانا

چَڑھانا

نیچے سے اور پہنچانا، بلندی پر لے جانا

چاک ہونا

پھاڑا جانا ، پھٹنا ، چِرنا .

چِڑھانا

چڑانا، دق کرنا، جلانا، کھجانا

چُوک کھانا

غلطی کرنا.

چِڑْھنا

چڑنا

چِیڑْھنا

(جفت سازی) چپکانا ، لئی سے پنّوں اور تلی کو وصل کرنا .

چاق ہونا

مایل ہونا ، جُھکنا ، (کسی جانب) طبیعت کا جھکاؤ ہونا ۔

چَو خانَہ

وہ کپڑا جس پر مربع شکل کے خانے بنے ہوئے ہوں

چَو خانی

کبوتروں کی چارخانے والی کابک .

آ چَڑْھنا

مسلط ہونا، مغلوب کرلینا

سَر پَر آ چَڑْھنا

مقابلے یا جھگڑے کے لیے سامنے یا قریب آ جانا ، پیچھے پڑ جانا ، سر ہو جانا.

چَھ خانی

بٹیر یا کبوتر وغیرہ کی چھ خانوں والی کابک.

بِس آ چَڑْھنا

رک : بس چڑھنا

چائے خانَہ

وہ جگہ جس میں پکی ہوئی یا بنی ہوئی چائے فروخت ہوتی ہے، چائے کا ہوٹل.

چھاتی پَر آ چَڑْھنا

کسی پر مسلط ہو جانا، سر پر سوار ہو جانا

ذَائِقَہ چَکْھنا

مزہ چکھنا، لذت حاصل کرنا، لطف اٹھانا

سواد چَکھنا

مزہ لینا، مزہ چکھنا

پرَشاد چَکْھنا

کھانا کھانا، پرساد چکھنا، دیوی دیوتاؤں کو چڑھائی گئی چیز چکھنا

وَبال چَکھنا

کیے کی سزا پانا ، نتیجہ بھگتنا ۔

مَزا چَکْھنا

مزا چکھانا (رک) کا لازم ، حظ اُٹھانا ، لطف لینا ؛ سزا پانا ۔

چاشْنی چَکْھنا

لذّت چکھنا ، مزا چکھنا ؛ تھوڑا بہت اثر قبول کرنا ؛ خمیازہ بھگتنا .

پَرساد چَکھنا

taste sacrificial food, eat a little

نَذْر چَکْھنا

نذر میں رکھی ہوئی چیز کو دوسروں کا کھانا ، نذر میں شرکت کرنا

مَزَہ چَکھنا

ذائقہ لینا، ذائقہ دیکھنا، لذت معلوم کرنا

لَذَّت چَکْھنا

مزہ لینا ، سواد پانا ، لطف حاصل کرنا.

مار چَکْھنا

مار کھانا ، سزا پانا .

ثَمَر چَکْھنا

رک : پھل چکھنا .

پَھل چَکْھنا

۰۱ مزا چکھنا ؛ نتیجہ بھگتنا .

مال چَکْھنا

کسی کا روپیہ اپنے کھانے پینے میں خرچ کرنا، پرایا روپیہ اپنے صرف میں لانا، دوسرے کی بدولت مزے اڑانا

نَمَک چَکھنا

پکتے ہوئے کھانے کو تھوڑا سا کھا کر نمک مرچ کی کمی بیشی دیکھنا، کسی کے دسترخوان سے متمتع ہونا

تان چَکْھنا

(پتنگ بازی) پتنگ اڑانے والے سے اڑتی ہوئی پتنگ کی ڈور ذرا سی دیر کے لیے لے کر پتنگ اڑانے کا لطف اٹھانا

چوبا چَکْھنا

میٹھے چاول کھانا

بھوجَن چَکْھنا

کھانا، روٹی کھانا .

لَپ چَخْنا

لپاڑی ، بیہودہ گو ، خوشامدی شخص.

چوبَہ چَکْھنا

میٹھے چاول کھانا

نُون چَکھنا

(رک : نمک چکھنا) کھانے وغیرہ کی ذراسی مقدار زبان پر رکھ کر نمک کی مقدار کا اندازہ کرنا ؛ ذائقہ معلوم کرنا ، لذت کا اندازہ کرنا ؛ مراد : بہت معمولی مقدار میں کچھ کھانا ۔

چَکْچَک لَونْدے چَکْھنا

ترتراتے اور گھی میں تر بتر نوالے کھانا

مَوت کا ذائِقَہ چَکْھنا

موت کا مزا چکھنا ، موت کی تکلیف اٹھانا ، مر جانا

سَزا کا مَزا چَکھنا

کئے کی سزا پانا، سزا کو پہنچنا

گھر کے مزے چکھنا

بہت جگہ ملازمت کرنا، ملازمہ کے متعلق کہتے ہیں

چَڑْھنا سَڑْنا

ریح چھوٹنا.

چَڑْھنا چھوڑْنا

گوز کرنا ؛ گندی اور خراب بات پھیلانا .

چَڑْھنا بَڑْھنا

ترقی کرنا، عروج پانا.

چَڑْھنا میں بَھڑَکنا

ہذیان بکنا ، بکواس کرنا ، احمقانہ باتیں کرنا .

بِیس ہَنڈْیوں کا مَزَہ چَکْھنا

ہر جائی ہونا، کتنے ہی آشنائوں کے ساتھ رہنا.

مَوت کا پیالَہ چَکْھنا

رک : موت کا پیالہ پینا

زِنْدَگی میں مَوت کا مَزَہ چَکْھنا

بے حد تکلیف ہونا، سخت مصیبت ہونا

گَھر گَھر کے مَزے چَکھنا

۔اس ملازمہ کی نسبت مستعمل ہے جو مختلف مقامات پر رہے اور کہیں نہ ٹکے۔ ؎ ۲۔ (کنایۃً) تجربہ کار ہونا۔

زَمانے کا گَرْم و سَرْد چَکْھنا

اچھا بُرا دور دیکھنا، تجربہ کار ہونا

اَپنے کِیے کا مَزَہ چَکھنا

To bear the consequences of one's own actions, face the music.

لَپ چَخْنا پَن

بیہودہ گوئی، خوشامد

چَڑْھنا کَچائی نِکلنا

خوب پٹنا ، بھرکس نکل جانا ، کچومر نکلنا ، بیدم ہوجانا .

چَڑْھنا کَچائی نِکالنا

بائی کچائی نکلنا (رک) کا تعدیہ .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ذَائِقَہ چَکْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ذَائِقَہ چَکْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone