تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَکھانا" کے متعقلہ نتائج

چَکھانا

ذائقہ کے لئے تھوڑا سا کھلانا، لذّت دلانا، مزہ معلوم کرنے کے لئے ذرا سا کھلانا

مَزَہ چَکھانا

کیفرکردار کو پہنچانا، سزا دینا، بدلہ لینا، کسی امر کی سزا دینا، کئے کو پہنچانا

ذَائِقَہ چَکھانا

(کنایۃً) سزا دینا

پُھول چَکھانا

شراب پلانا .

مَزا چَکھانا

ذائقہ چکھانا ؛ سزا دینا ، کیفر کردار کو پہنچانا ، کسی امر کی پاداش میں سزا دینا ۔

مار چَکھانا

پٹائی کرنا، زد و کوب کرنا، سزا دینا .

لَذّت چَکھانا

لذّت سے مانوس کرنا ، مزہ دلانا ، لطف اندوز کرنا.

نَذر چَکھانا

نذر نیاز میں جو شیرینی یا جو چیز رکھی گئی ہے اس کا کھلانا ، نذر کی چیز دوسروں کو کھلانا .

گَھر گَھر کے مَزے چَکھانا

بہت جگہ ملازمت کرنا ؛ اُس ملازمہ کی نسبت کہتے ہیں جو مختلف مقامات پر رہے اور کہیں نہ ٹِکے ؛ تجربہ کار ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں چَکھانا کے معانیدیکھیے

چَکھانا

chakhaanaaचखाना

اصل: ہندی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

چَکھانا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • ذائقہ کے لئے تھوڑا سا کھلانا، لذّت دلانا، مزہ معلوم کرنے کے لئے ذرا سا کھلانا
  • کھلانا، پلانا، نوش کرانا، تجربہ سے گزارنا، واقف کرنا

شعر

Urdu meaning of chakhaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • zaayqaa ke li.e tho.Daa saa khilaanaa, lazzat dilaana, mazaa maaluum karne ke li.e zaraa saa khilaanaa
  • khilaanaa, pilaanaa, nosh karaana, tajurbaa se guzaarnaa, vaaqif karnaa

English meaning of chakhaanaa

Transitive verb

  • cause to taste
  • give sample of

चखाना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • किसी को कुछ चखने में प्रवृत्त करना, नोश कराना, तजुर्बा से गुज़ारना, वाक़िफ़ करना
  • स्वाद का परिचय देने के लिए खाद्य पदार्थ किसी को अल्प मात्रा में खिलाना, किसी को कुछ चखने के लिए प्रवृत्त करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَکھانا

ذائقہ کے لئے تھوڑا سا کھلانا، لذّت دلانا، مزہ معلوم کرنے کے لئے ذرا سا کھلانا

مَزَہ چَکھانا

کیفرکردار کو پہنچانا، سزا دینا، بدلہ لینا، کسی امر کی سزا دینا، کئے کو پہنچانا

ذَائِقَہ چَکھانا

(کنایۃً) سزا دینا

پُھول چَکھانا

شراب پلانا .

مَزا چَکھانا

ذائقہ چکھانا ؛ سزا دینا ، کیفر کردار کو پہنچانا ، کسی امر کی پاداش میں سزا دینا ۔

مار چَکھانا

پٹائی کرنا، زد و کوب کرنا، سزا دینا .

لَذّت چَکھانا

لذّت سے مانوس کرنا ، مزہ دلانا ، لطف اندوز کرنا.

نَذر چَکھانا

نذر نیاز میں جو شیرینی یا جو چیز رکھی گئی ہے اس کا کھلانا ، نذر کی چیز دوسروں کو کھلانا .

گَھر گَھر کے مَزے چَکھانا

بہت جگہ ملازمت کرنا ؛ اُس ملازمہ کی نسبت کہتے ہیں جو مختلف مقامات پر رہے اور کہیں نہ ٹِکے ؛ تجربہ کار ہونا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَکھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَکھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone