تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ظاہِر کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

اَنْ دیکھا

جسے دیکھا نہ ہو، نا دیدہ

ان دیکھا چور باپ بَرابَر

جب تک کسی شخص کے کرتوتوں کاپتہ نہ لگے اس کی عزت ہوتی ہے

دیکھا اَن دیکھا کَرْنا

بالکل ایسا ہی بن جانا جیسے نہیں دیکھا، توجہ نہ کرنا، کلیۃً نظر انداز کر دینا.

وہ بھی دیکھا یہ بھی دیکھ، اِن نَینَن کا یَہی پَریکھ

وقت اور حالات ایک جیسے نہیں رہتے بُرا وقت بھی آتا ہے، جب اچھا وقت دیکھا تو برا وقت بھی صبر سے گزارو

اِن آنْکھوں سے کیا کیا نَہِیں دیکھا

سب کچھ دیکھ لیا ہے ؛ بڑی بڑی مصیبتیں جھیلی ہیں .

جِن کو لاڈ گَھنیرے اُن کو دُکھ بَہُتیرے

ناز و نعم سے پلے ہوؤں کے لیے مصیبتیں زیادہ ہوتی ہیں.

تِرْیا پُرُکھ بِن ہے دُکھی جَیسے اَنّ بِن دیہ، جَلے بَلے ہے جِیْوڑا جُوْں کھِیتی بِن مِین٘ھ

بغیر خاوند کے عورت اس طرح تکلیف میں رہتی ہے جیسے بدن بغیر اناج کے اور اس طرح جلتی ہے جیسے کھیتی بغیر بارش کے

اردو، انگلش اور ہندی میں ظاہِر کَرْنا کے معانیدیکھیے

ظاہِر کَرْنا

zaahir karnaaज़ाहिर करना

محاورہ

مادہ: ظاہِر

موضوعات: جنگلات

  • Roman
  • Urdu

ظاہِر کَرْنا کے اردو معانی

سنسکرت، عربی

  • چھپی ہوئی چیز، بات یا راز سے پردہ اٹھا دینا، کھولنا، افشا کرنا، دکھانا، راز ظاہر کرنا، تشریح کرنا، وضاحت کرنا، مطلب ظاہر کرنا
  • (بناوٹ سے) دکھانا، پیش کرنا، نمائش کرنا

Urdu meaning of zaahir karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • chhipii hu.ii chiiz, baat ya raaz se parda uThaa denaa, kholana, ifshaa karnaa, dikhaanaa, raaz zaahir karnaa, tashriih karnaa, vazaahat karnaa, matlab zaahir karnaa
  • (banaavaT se) dikhaanaa, pesh karnaa, numaa.ish karnaa

English meaning of zaahir karnaa

Sanskrit, Arabic

  • disclose, reveal, expose, make a show (of), pretend
  • to make a show (of), pretend, make as if, exhibit, show off, showcase, demonstrate, display

ज़ाहिर करना के हिंदी अर्थ

संस्कृत, अरबी

  • छुपी हुई वस्तु, बात या भेद से पर्दा उठा देना, खोलना, इफ़शा करना, दिखाना, भेद खोलना, व्याख्या करना, स्पष्ट करना, अर्थ स्पष्ट करना
  • (बनावट से) दिखाना, पेश करना, प्रदर्शन करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَنْ دیکھا

جسے دیکھا نہ ہو، نا دیدہ

ان دیکھا چور باپ بَرابَر

جب تک کسی شخص کے کرتوتوں کاپتہ نہ لگے اس کی عزت ہوتی ہے

دیکھا اَن دیکھا کَرْنا

بالکل ایسا ہی بن جانا جیسے نہیں دیکھا، توجہ نہ کرنا، کلیۃً نظر انداز کر دینا.

وہ بھی دیکھا یہ بھی دیکھ، اِن نَینَن کا یَہی پَریکھ

وقت اور حالات ایک جیسے نہیں رہتے بُرا وقت بھی آتا ہے، جب اچھا وقت دیکھا تو برا وقت بھی صبر سے گزارو

اِن آنْکھوں سے کیا کیا نَہِیں دیکھا

سب کچھ دیکھ لیا ہے ؛ بڑی بڑی مصیبتیں جھیلی ہیں .

جِن کو لاڈ گَھنیرے اُن کو دُکھ بَہُتیرے

ناز و نعم سے پلے ہوؤں کے لیے مصیبتیں زیادہ ہوتی ہیں.

تِرْیا پُرُکھ بِن ہے دُکھی جَیسے اَنّ بِن دیہ، جَلے بَلے ہے جِیْوڑا جُوْں کھِیتی بِن مِین٘ھ

بغیر خاوند کے عورت اس طرح تکلیف میں رہتی ہے جیسے بدن بغیر اناج کے اور اس طرح جلتی ہے جیسے کھیتی بغیر بارش کے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ظاہِر کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ظاہِر کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone