تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ذاہِل" کے متعقلہ نتائج

پَس و پیش

فکر ، اندیشہ ، دبدھا ، شش و پنج ، تامل ، غیر یقینی کیفیت .

پَس و پیش سوچنا

پَس و پیش کَرْنا

آگے کی چیز پیچھے اور پیچھے کی آگے رکھ دینا

پَس و پیش میں پَڑْنا

فکر مند ہونا.

پیش و پَس

آگے پیچھے، اِدھر ادھر، تامل، ہچر مچر، پس و پیش، تردد، تذبذب، ہچکچاہٹ

بِلا پَس و پِیش

بغیر کسی ہچکچاہٹ کے، بنا سوچھے سمجھے، بنا کسی شک کے

غُبارِ پَس و پیش

دِل کا پَس و پیش کَرْنا

کسی کام میں ہچکچاہٹ محسوس کرنا ، طِبیعیت ہچکچکانا

اردو، انگلش اور ہندی میں ذاہِل کے معانیدیکھیے

ذاہِل

zaahilज़ाहिल

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: ذَهَلَ

ذاہِل کے اردو معانی

صفت

  • غافل، بے پرواہ، بھولنے والا

    مثال - شیخ نے کہا میں ذاہل غافل کا صلہ قبول نہیں کرتا ہوں۔

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

جاہِل

ان پڑھ، بے علم، ناخواندہ

English meaning of zaahil

Adjective

  • careless, negligent, unconcerned, inattentive, forgetful

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ذاہِل)

نام

ای-میل

تبصرہ

ذاہِل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone