تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زاغِ پا" کے متعقلہ نتائج

زاغ

کوّا

زاغی

سیاہ رنْگ کا الماس

زاغْنَہ

ایک پرندہ جس کے سِیاہی مائل بُھورے رنْگ کے پَر ہوتے ہیں اور پَروں پر خفیف دھبّے اور ارغوانی سبز رنْگ کی چمک پائی جاتی ہے.

زاغْچَہ

چھوٹا کوّا ، ایک قسم کا چھوٹا کوّا.

ضاغِط

دبانے والا، بھینچنے والا

ضاغُوط

ایک مرض جس میں سویا ہوا شخص یہ محسوس کرتا ہے جیسے کوئی اس کی گردن دباتا ہے، کابوس کی بیماری

زاغ شب

رات کو جاگنے والا پرندہ

زاغِ دِل

زاغ زَباں

زاغ کماں

سینگ کے کالے ٹکڑے جو دھنش کے دونوں کناروں پر لگائے جاتے ہیں

زاغِ قَلم

قلم کا وہ حِصّہ جو سِیاہی میں ڈُوب جاتا ہے

زاغِ دَشْتی

صحرائی کوّا ؛ کویل.

زاغِ سِہ پَر

تِیر

چَشْم زاغ

نِیلی آنکھ والا

سایَۂ زاغ

(مجازاً) منحوس سایہ ، خراب اثرات ، نحوست.

ماں زاغ ، باپ کَلَنگ ، بَچّے نِکلے رَنگ بَرَنگ

(رک) ماں ٹینی باپ کلنگ الخ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں زاغِ پا کے معانیدیکھیے

زاغِ پا

zaaG-e-paaज़ाग़-ए-पा

اصل: فارسی

وزن : 222

زاغِ پا کے اردو معانی

مذکر

  • سرزنش، ملامت، ڈانٹ ڈپٹ، پھٹکار

English meaning of zaaG-e-paa

Masculine

ज़ाग़-ए-पा के हिंदी अर्थ

पुल्लिंग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زاغِ پا)

نام

ای-میل

تبصرہ

زاغِ پا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone