تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زادِ عُقبٰی" کے متعقلہ نتائج

پُخْتَگی

پختہ سے اسم کیفیت، پختہ ہونے کی حالت

وَفا پُخْتَگی

وفا میں پختگی ہونا

وعدے کی پختگی

وعدے کی مضبوطی اور استحکام

نا پُختگی

کچا پن ، ناتجربہ کاری ، خامی ۔

نِیم پُختَگی

نیم پختہ ہونے کی حالت، کسی چیز کا قدرتی طور پر نہ پکنا، اَدھ کچرا پن

وَعْدَہ کی پُخْتَگی

۔وعدہ کی مضبوطی اور استحکام۔؎

اردو، انگلش اور ہندی میں زادِ عُقبٰی کے معانیدیکھیے

زادِ عُقبٰی

zaad-e-'uqbaaज़ाद-ए-'उक़्बा

وزن : 2222

دیکھیے: زادِ آخِرَت

زادِ عُقبٰی کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • توشَۂ آخرت، وہ عمل جو آخرت میں کام آئے

English meaning of zaad-e-'uqbaa

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • wherewithal for the afterlife, good deeds

ज़ाद-ए-'उक़्बा के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह काम जो परलोक में काम आए, अच्छी कृतियाँ, अच्छे कर्म

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زادِ عُقبٰی)

نام

ای-میل

تبصرہ

زادِ عُقبٰی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone