تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"یُوسُف لِقا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں یُوسُف لِقا کے معانیدیکھیے
یُوسُف لِقا کے اردو معانی
صفت
- یوسفؑ کی شکل و صورت والا ، یوسفؑ کی طرح نہایت حسین نظر آنے والا ۔
شعر
کسی یوسف لقا پر دل جو آئے عہد پیری میں
نئے سر سے زلیخا کی صفت پھر نوجوانی ہو
کسی یوسف لقا کی یاد میں رویا ہوں میں اتنا
گرایا سر پہ سیل اشک نے دیوار زنداں کو
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (یُوسُف لِقا)
یُوسُف لِقا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔