تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"یُوسُفِ گُم گَشتَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں یُوسُفِ گُم گَشتَہ کے معانیدیکھیے
وزن : 212222
موضوعات: کنایۃً
یُوسُفِ گُم گَشتَہ کے اردو معانی
- حضرت یوسف علیہ السلام کی طرح کھویا ہوا ؛ (کنایتہ) نہایت حسین و جمیل شخص ۔
شعر
پھرا صد چاک ہو کر کوچۂ کاکل سے دل اپنا
عزیزو یوسف گم گشتہ آیا کارواں ہو کر
ملتا ہے کب وہ یوسف گم گشتہ دیکھیے
پھرتا ہوں مثل گرد رہ کارواں خراب
English meaning of yuusuf-e-gum-gashta
- lost Joseph, (met.) an excessively handsome man, a rarity
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (یُوسُفِ گُم گَشتَہ)
یُوسُفِ گُم گَشتَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔