تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یُونان" کے متعقلہ نتائج

یُونان

(یورپ) جنوب مشرق میں ایک ملک، قدیم زمانے میں یہاں علم و فضل کا بڑا چرچا تھا

یُونانِیَّہ

رک : یونانیت

یُونانی

یونان سے منسوب، یونان سے تعلق رکھنے والا، یونان کا بنا ہوا، یونان کا باشندہ

یُونانِیان

یونانی باشندے ؛ یونان سے نسبت رکھنے والی کوئی چیز

یُونانِیَّت

ملک یونان کی تہذیب ، علوم و فنون ، فلسفہ و مذہب وغیرہ نیز ان کی اثر پذیری ؛ یونانی افکار ؛ یونانی پن ۔

یُونانی طَبِیب

A local physician, practising Greek science of medicine.

قَدِیم یُونان

پُرانا یونان جو علم و حکمت کے لیے مشہور تھا .

دَوْلَتِ یُونان

یونان کی سلطنت

آتِشِ یُونان

ایک آتشگیر مرکب جو پانی میں بھگنے سے آگ پکڑ لیتا تھا اور جسے بازنطینی یونانی لڑائی میں استعمال کرتے تھے (یہ مرکب ۶۷۳ قبل مسیح میں کا لئی کاس نامی میر عمارت نے ایجاد کیا تھا)

اردو، انگلش اور ہندی میں یُونان کے معانیدیکھیے

یُونان

yuunaanयूनान

اصل: عربی

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

یُونان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (یورپ) جنوب مشرق میں ایک ملک، قدیم زمانے میں یہاں علم و فضل کا بڑا چرچا تھا
  • یورپ کا ایک ملک جیسے یونان بن یافث بن نوح علیہ السلام نے آباد کیا تھا یہاں بڑے بڑے مشہور حکیم گزرے ہیں

شعر

Urdu meaning of yuunaan

  • Roman
  • Urdu

  • (yuurop) junuub mashriq me.n ek mulak, qadiim zamaane me.n yahaa.n ilam-o-fazal ka ba.Daa charchaa tha
  • yuurop ka ek mulak jaise yuunaan bin ya phuss bin nuuh alaihi assalaam ne aabaad kiya tha yahaa.n ba.De ba.De mashhuur hakiim guzre hai.n

English meaning of yuunaan

Noun, Masculine

  • Greece, a southern state of Europe which was famous for its civilization, craft, art, literature, philosophy etc, in ancient times

यूनान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • युरोप का एक दक्षिणी राज्य जो प्राचीन काल में अपनी सभ्यता, शिल्प, कला, साहित्य, दर्शन आदि के लिए प्रसिद्ध था
  • यूरोप का एक प्रसिद्ध देश जहाँ के वैज्ञानिक लोग सारे संसार के मान्य हुए हैं, और आज साइंस की जितनी उन्नति है, इसकी पहली ज्योति वहीं जगी थी, अब से तीन हजार वर्ष पूर्व यह स्थान विद्या का घर था

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

یُونان

(یورپ) جنوب مشرق میں ایک ملک، قدیم زمانے میں یہاں علم و فضل کا بڑا چرچا تھا

یُونانِیَّہ

رک : یونانیت

یُونانی

یونان سے منسوب، یونان سے تعلق رکھنے والا، یونان کا بنا ہوا، یونان کا باشندہ

یُونانِیان

یونانی باشندے ؛ یونان سے نسبت رکھنے والی کوئی چیز

یُونانِیَّت

ملک یونان کی تہذیب ، علوم و فنون ، فلسفہ و مذہب وغیرہ نیز ان کی اثر پذیری ؛ یونانی افکار ؛ یونانی پن ۔

یُونانی طَبِیب

A local physician, practising Greek science of medicine.

قَدِیم یُونان

پُرانا یونان جو علم و حکمت کے لیے مشہور تھا .

دَوْلَتِ یُونان

یونان کی سلطنت

آتِشِ یُونان

ایک آتشگیر مرکب جو پانی میں بھگنے سے آگ پکڑ لیتا تھا اور جسے بازنطینی یونانی لڑائی میں استعمال کرتے تھے (یہ مرکب ۶۷۳ قبل مسیح میں کا لئی کاس نامی میر عمارت نے ایجاد کیا تھا)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یُونان)

نام

ای-میل

تبصرہ

یُونان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone